آرکائیو (سائنس)
آرکائیو طبیعیات، ریاضی، نان-لینیر سائنس، کمپیوٹر سائنس، مقداری حیاتیات، مقداری مالیات اور اعداد و شمار کے شعبوں میں ایک ای-پرنٹ سروس ہے۔[1]
سائٹ کی قسم | سانئس |
---|---|
دستیاب | انگریزی |
مالک | جامعہ کارنل |
بانی | پال گنسبرگ |
ویب سائٹ | arXiv.org |
الیکسا درجہ | 3,547 (ستمبر 2016 تک)[1] (25) 1,724 (عالمی درجہ بندی) (29 مارچ 2017 تک)[1] |
تجارتی | نہیں |
آغاز | اگست 14، 1991 |
موجودہ حیثیت | آن لائن |
آئی ایس ایس این | 2331-8422 |
او سی ایل سی نمبر | 228652809 |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "arxiv.org سائٹ کا جائزہ"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2017ء