آفندی (انگریزی: Effendi or effendy) (ترکی زبان: efendi [eˈfændi]; عثمانی ترکی زبان: افندی; اصل میں وسطی یونانی: αφέντης [aˈfendis]) اشرافیہ کا لقب ہے جس کا مطلب ہے صاحب، آقا کے ہیں، یہ خاص طور پر سلطنت عثمانیہ اور قفقاز میں استعمال میں تھا۔

ایک ترک آفندی

حوالہ جات

ترمیم