ابراہیم روگووا
ابراہیم روگووا (2 دسمبر 1944ء - 21 جنوری 2006ء)، ایک البانوی سیاست دان تھے جو کوسووکے پہلے صدر اور یہاں کی بڑی سیاسی پارٹی ڈیموکریٹک لیگ آف کوسووا کے بھی صدر تھے۔ کوسووا کے تنازعات کے دوران روگووا ایک اعتدال پسند البانوی نژاد رہنما کے طور پر جانے جاتے تھے اور بعد میں کوسووا کے بابائے قوم بنے ۔
ابراہیم روگووا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(البانوی میں: Ibrahim Rugova) | |||||||
1st President of the Republic of Kosova | |||||||
مدت منصب 24 مئی 1992 – 21 جنوری 2006 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 دسمبر 1944ء [1][2][3][4][5] | ||||||
وفات | 21 جنوری 2006ء (62 سال)[6][1][2][3][4][5] پریسٹینہ |
||||||
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان | ||||||
مدفن | پریسٹینہ | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | کوسووہ اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
||||||
جماعت | ڈیموکریٹک لیگ آف کوسوو | ||||||
اولاد | Mendim Rugova Ukë Rugova Teuta Rugova |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | یونیورسٹی آف پرستینا | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، مصنف ، ادبی نقاد | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | البانوی زبان [7][8] | ||||||
اعزازات | |||||||
سخاروف انعام (1998) |
|||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
خاندان اور ابتدائی زندگی
ترمیمابراہیم روگووا 2 دسمبر 1944ء کو جرنجے کوسووا میں، ایک البانوی قبیلے کلمیندی کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس وقت کوسووا کا زیادہ تر حصہ البانیا میں شامل تھا (جو 1941ء تک اٹلی کے اور بعد میں 1943ء تک نازی جرمنی کے کنٹرول میں رہا)۔ یوگوسلاویہ کا اس علاقے پر کنٹرول پہلی جنگ عظیم احتتام کے قریب بحال ہوا جب مارشل ٹیٹو کی یوگوسلاو پارٹیسان آرمی نے البانوی قوم پرستوں کو شکست سے دوچار کیا۔ اس کے باپ اوکے روگووا اور دادا رروستے روگووا کو یوگوسلاوی کیمونسٹوں نے جنوری 1945ء میں، جنگ میں جرمنوں کے اتحادی ہونے کے الزام میں پھانسی دے دی تھی۔ اگرچہ روگووا کا دعوا ہے کہ وہ پارٹیسان تھے۔ روگووا نے پرائمری تعلیم استوک سے حاصل کی اور ہائی اسکول پیچ سے مکمل کیا اور 1967ء میں گریجوئیشن کی۔
اس کے بعد وہ مزید تعلیم کے لیے نئی قائم ہوئی پریسٹینا یونیورسٹی چلے گئے، یہاں وہ فلاسفی اور مطالعہ البانیہ کے طالب علم رہے۔
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/119372703 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13083821 — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rugova-ibrahim — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000022471 — بنام: Ibrahim Rugova — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2006 — Kosovo leader Ibrahim Rugova dies
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12451512s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/207084643