ادوم (عبرانی: אֱדוֹם، جدید ʼEdōm ، طبری ʼEḏōm ; , lit.: "red"אֱדוֹם، جدید ʼEdōm ، طبری ʼEḏōm ; , lit.: "red"

مملکت ادوم
𐤀𐤃𐤌
 13ویں  صدی ق م–125 ق م
زرد رنگ میں  ظاہر کردہ ادوم کا خطہ  830 ق م میں 
زرد رنگ میں  ظاہر کردہ ادوم کا خطہ  830 ق م میں 
حیثیتبادشاہت
دار الحکومتبترا
تاریخ 
• 
 13ویں  صدی ق م
• 
125 ق م
موجودہ حصہ اسرائیل
 اردن
نقشہ: بادشاہت ادوم (سرخ رنگ میں) اپنے سب سے بڑی حدود میں ، . 600 قبل مسیح.
; اسور: Udumi; Syriac: ܐܕܘܡ) ایک قدیم ریاست تھی جو خطہ شرق اردن  میں  واقع تھی اس کے  شمال مشرق میں  موآب، وادی عربه  اس  کے مغرب میں  اور صحرائے عرب اس  کے جنوب اور مشرق میں واقع تھے ۔

[1] اس  علاقے کا زیادہ تر حصہ  اب اسرائیل اور اردن کے درمیان تقسیم ہے . کانسی  دور اور آہنی دور کے سر زمین شام کے تحریری ذرائع میں ادوم ظاہر ہوتا رہا ہے ,جیسا کہ  عبرانی بائبل اور مصری  اور بین النہرین کے رودادوں و دستاویزات میں . عہَدِ عتيق  میں ، قریبی لفظ  نام ادومیہ  اس اسی خطہ کے چھوٹے سے مختلف علاقے کو کہا جاتا تھا ۔

ادوم اور ایدومیہ    دو  الگ لیکن متعلقہ اصطلاحات ہیں  جن کا تعلق ایک تاریخی  -مُتصل لیکن  الگ الگ آبادی سے ہے ، اگرچہ ملحقہ , وہ خطے جہاں تاریخ کے مختلف ادوار میں ادومی اور ایدومی لوگ رہتے رہے ہیں -  ادومیوں نے  پہلے  جدید اردن کے جنوبی علاقے ("یدوم") میں سلطنت قائم کی اور بعد میں   سلطنت یہودا  کے جنوبی حصوں("ایدومیہ", یا جدید جنوبی اسرائیل/صحرائے نقب ) کیجانب ہجرت کی - جب بابلیوں نے  یہوداہ کو پہلے کمزور اور پھر تباہ کیا 6 ویں صدی قبل مسیح میں -

  1. استشهاد فارغ (معاونت)