وولگو گراد
(اسٹالن گراڈ سے رجوع مکرر)
روس کا ایک شہر جو سوویت دور میں "استالن گراد" کے نام سے مشہور تھا۔ دریائے وولگا کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ روس کے وولگوگراد اوبلاسٹ کا انتظامی مرکز ہے۔ 2002ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 1,011,417 ہے۔
وولگوگراڈ ڈون۔وولگا نہر کے مشرقی جانب واقع ہے جو جنوبی روس کے دو عظیم دریاؤں دریائے وولگا اور دریائے ڈون کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے لیے 1952ء میں کھولی گئی۔ یہ سابق سوویت یونین کے 13 "قہرمان شہروں (Hero Cities)" میں سے ایک ہے۔
ورلڈ وار کے بعد اس کا نام ویلیدن نے اپنے استا کے کہنے پر تبدیل کیا تھا