اشونتھ والتھپا
اشونتھ چدمبرم والتھپا (پیدائش 16 جون 2001ء) ایک ہندوستانی نژاد اماراتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [2]
اشونتھ والتھپا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 جون 2001ء (23 سال)[1] |
شہریت | متحدہ عرب امارات |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
کیریئر
ترمیممارچ 2023ء میں، انھیں 2023ء نیپال سہ ملکی سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے ون ڈے اسکواڈ میں شامل کیا گیا جو 2019-2023ء آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کا حصہ تھا۔ [3] انھوں نے 12 مارچ 2023ء کو نیپال کے خلاف اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]
وہ 2023 ءمیں انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں گلف جائنٹس کے لیے بھی کئی میچ کھیلتا ہے۔ [5]
مارچ 2024ء میں، انھیں اسکاٹ لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی 20 آئی اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] انھوں نے 14 مارچ 2024ء کو اسی سیریز میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا۔ [7]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.espncricinfo.com/cricketers/ashwanth-valthapa-1199669
- ↑ "Ashwanth Valthapa"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024
- ↑ "UAE squad to travel today to compete in ICC Cricket World Cup League 2 tri-series in Nepal"۔ Gulf News۔ 7 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2023
- ↑ "137th Match, Kirtipur, March 12, 2023, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024
- ↑ "Uncapped UAE keeper Ashwanth Valthapa ready if opportunity knocks in ILT20 finale"۔ The National۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024
- ↑ "UAE's 15-members squad for T20 series against Scotland announced"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2024
- ↑ "3rd T20I (N), Dubai (DICS), March 14, 2024, Scotland tour of United Arab Emirates"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2024