اغوا
اغوا ایک مجرمانہ فعل ہے، جس سے مُراد کسی بھی انسان کو زبردستی کہیں لے جانا ہے یا غیر قانونی طور پر کہیں حبسِ بے جا یا قید میں رکھنا ہے۔ بعض جگہوں پر یہ جرم تاوان کے حصول کے لیے بھی کیا جاتا ہے، جس میں اغوا کرنے والے اغوا کنندہ، مغوی کی رہائی کے عیوض رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر اغوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |