الاشرف قانصوہ غوری
سلطانِ مصر
الاشرف قانصوہ غوری (انگریزی: Al-Ashraf Qansuh Al-Ghuri) (عربی: الأشرف قانصوه الغوري) ایک مملوک سلطان تھا۔ وہ برجی مملوک کے آخری سلطانوں میں سے ایک تھا جس نے 1501ء سے 1516ء تک حکومت کی۔ [2]
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: قانصوه بن عبد الله الظاهري الأشرفي الغوري الجركسي) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1441ء سلطنت مملوک |
|||
وفات | 3 ستمبر 1516ء (74–75 سال)[1] دابق |
|||
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک | |||
خاندان | برجی مملوک | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | گورنر [1]، سیاست دان ، فوجی افسر | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، ترکی زبانیں | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مدیر: ایمائنول کواکو اور ہینری لوئس گیٹس — عنوان : Dictionary of African Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.oxfordreference.com/view/10.1093/acref/9780195382075.001.0001/acref-9780195382075
- ↑ "The Encyclopedia of World History: The Postclassical Period, 500–1500"۔ 25 اگست 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2006