الباحہ (شہر)
سعودی عرب کا شہر الباحہ
الباحہ (سانچہ:Lang-عربی) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع صوبہ الباحہ کے صدر مقام ہے جو طائف اور ابہا کے بیچ میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سیاحوں کے لیے اہم جگہ ہے۔
الباحہ شہر کا ایک منظر |
ذرائع حمل و نقل
ترمیم- الباحہ ہوائی اڈا جو شہر کے مرکز سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور 1982ء میں تعمیر کیا گیا۔
ہسپتال
ترمیم- شاہ فہد ہسپتال (عربی: مستشفى الملك فهد)
- قدران ہسپتال (عربی: مستشفى غدران الخاص)
- بلجروشی ہسپتال (عربی: مستشفى بلجرشي)
- المندق جنرل ہسپتال (عربی: مستشفى المندق العام)
تعلیم
ترمیم- اکیڈیمک افئیرز اینڈ ہیلتھ ٹریننگ جو 2006ء میں تعمیر ہوا
- الباحہ یونیورسٹی جو 2007ء میں قائم ہوئی۔
ثقافت
ترمیممذہب
ترمیمالباحہ شہر کے تمام سعودی سنی مسلمان ہیں ۔
کھیل
ترمیممقامی طور پرفٹ بال سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے۔
مقامی مشہور فٹ بال کلب
ترمیمدرج ذیل تین کلب زیادہ مشہور ہیں۔
- الحجاز فٹ بال کلب (عربی: نادي الحجاز )
- زہران فٹ بال کلب (عربی: نادي زهران)
- السرا فٹ بال کب ( عربی: نادي السراة)
ویکی ذخائر پر الباحہ (شہر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |