المعظم عیسی شرف الدین

دمشق کا ایوبی سلطان

المعظم عیسی شرف الدین (پیدائش: 1176ء– وفات: 12 نومبر 1227ء) ایوبی خاندان کا ایک کرد سلطان تھا جس نےدمشق پر 1227ء سے 1227ء تک حکمرانی کی۔ وہ ایوبی خاندان کے بانی صلاح الدین ایوبی کا بھتیجا تھا، جسے اس کے باپ نے دمشق کا حکمران مقرر کیا۔[1] 1218ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد سے اپنی 1227ء میں اپنی وفات تک اس نے ایوبی سر زمین شام پر اپنے نام سے حکومت کی۔[2]

المعظم عیسی شرف الدین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1176ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 نومبر 1227ء (50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایوبی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ملک عادل   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان ایوبی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
وائسرائے   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1200  – 1218 
در دمشق  
امیر دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1218  – 1227 
ملک عادل  
 
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  حاکم ،  عسکری قائد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں پانچویں صلیبی جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاہی القاب
ماقبل  سلطان دمشق
1218ء12 نومبر 1227ء
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم
  1. Aybak, E. Littmann , The Encyclopaedia of Islam, Vol. I, ed. H.A.R. Gibb, J.H. Kramers, E. Levi-Provencal and J. Schacht, (Brill:Leiden, 1986), 780.
  2. Aybak, E. Littmann , The Encyclopaedia of Islam, Vol. I, 780.