ام المؤمنین
ام المؤمنین ، قرآن میں دیا گیا ایک لقب ہے جس کا مطلب ہے مومنوں کی ماں۔ یہ لقب قرآن نے ازواجِ مطہرات کو دیا ہے۔
قرآن 33:6 میں فرمایا گیا ہے:
”مومنوں پر نبی کا حق ان کی جانوں سے زیادہ ہے اور ان(نبی ﷺ) کی بیویاں ان (مومنوں)کی مائیں ہیں۔“