انڈونیشیا قومی فٹ بال ٹیم
انڈونیشیا کی قومی فٹ بال ٹیم ، بین الاقوامی فٹ بال میں انڈونیشیا کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ٹیم1938 کے ایڈیشن میں بطور ڈچ ایسٹ انڈیز ، فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پہلی ایشیائی ٹیم تھی۔ [4] ورلڈ کپ میں پہلے راؤنڈ میں ہنگری کو 6-0 سے ہار گئی۔ اس طرح، انڈونیشیا نے سب سے کم میچ کھیلے (1) اور سب سے کم گول (0) کرنے والی ٹیموں میں سے ایک ٹیم کے طور پر ورلڈ کپ کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ [4] انڈونیشیا کی اولمپکس میں واحد شرکت 1956 میں ہوئی تھی۔ [5] انڈونیشیا نے پانچ مواقع پر اے ایف سی ایشین کپ کے لیے کوالیفائی کیا لیکن پچھلے چار ٹورنامنٹس میں کبھی گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ انڈونیشیا نے 1958 کے ٹوکیو ایشین گیمز میں کانسی کا تمغا حاصل کیا۔ [5] ٹیم چھ مواقع پر اے ایف ایف چیمپئن شپ فائنل ٹائی تک پہنچی ہے لیکن کبھی چیمپئن نہیں بن سکی۔[6][7]
ایسوسی ایشن | فٹبال ایسوسی ایشن آف انڈونیشیا | |||
---|---|---|---|---|
ذیلی کنفیڈریشن | آسیان فٹبال فیڈریشن | |||
کنفیڈریشن | ایشین فٹبال کنفیڈریشن | |||
ہوم اسٹیڈیم | مختلف | |||
فیفا رمز | IDN | |||
فیفا درجہ | 159 1 (20 دسمبر 2018)[1] | |||
اعلی ترین فیفا درجہ | 76 (ستمبر 1998) | |||
کم ترین فیفا درجہ | 191 (جولائی 2016) | |||
| ||||
پہلا بین الاقوامی | ||||
as Dutch East Indies ولندیزی شرق الہند 7–1 جاپان (Manila, Philippines; 13 May 1934)[2][3] as Indonesia بھارت 3–0 انڈونیشیا (New Delhi, India; 5 March 1951)[3] | ||||
سب سے بڑی جیت | ||||
انڈونیشیا 13–1 فلپائن (Jakarta, Indonesia; 23 December 2002) | ||||
سب سے بڑی شکست | ||||
بحرین 10–0 انڈونیشیا (Riffa, Bahrain; 29 February 2012) | ||||
عالمی کپ | ||||
ظہور | 1 (اول 1938) | |||
بہترین نتائج | Round of 16 (1938) | |||
Asian Cup | ||||
ظہور | 5 (اول 1996) | |||
بہترین نتائج | Group stage (1996, 2000, 2004, 2007) | |||
AFF Championship | ||||
ظہور | 14 (اول 1996) | |||
بہترین نتائج | Runners-up (2000, 2002, 2004, 2010, 2016, 2020) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The FIFA/Coca-Cola World Ranking"۔ FIFA۔ 20 دسمبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2018
- ↑ "Dutch East Indies International matches"۔ 01 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2015
- ^ ا ب "World Football Elo Ratings: Indonesia"۔ World Football Elo Ratings۔ 01 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2019
- ^ ا ب "Asia's World Cup Debutants: Dutch East Indies"۔ the-AFC (بزبان انگریزی)۔ 17 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2022
- ^ ا ب Neil Morrison۔ "Indonesian International matches 1921–2001"۔ RSSSF۔ 22 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2010
- ↑ "Sensation at Manila Games – Running Found to be Short"۔ Straits Times۔ Singapore۔ 14 May 1934۔ 22 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2010
- ↑ "World Football Elo Ratings: Indonesia"۔ 16 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2010
بیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہ
- فیفا میں انڈونیشیا
- اے ایف سی میں انڈونیشیا