اسفالٹ (Asphalt؛ دیگر نام بائتومین(bitumen)،[1][2] پٹرولیم سے حاصل ہونے والا ایک چپچپا، سیاہ ور انتہائی گاڑھا نیم ٹھوس مادہ ہے۔ ایسفلت کا بنیادی استعمال (70٪) سڑکوں کی تعمیر میں ہے۔