ایس سری نواس آئینگر

بھارتی سیاستدان

ایس سری نواس آئینگر (انگریزی: S. Srinivasa Iyengar) (11 ستمبر 1874 – 19 مئی 1941)، انڈین نیشنل کانگریس کے ایک بھارتی وکیل، آزادی پسند اور سیاست دان تھے۔ ایس سری نواس آئینگر 1916ء سے 1920ء تک مدراس پریزیڈنسی کے ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

ایس سری نواس آئینگر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 ستمبر 1874ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رامانتاپورم ضلع   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مئی 1941ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ وکیل ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 کمپینین آف دی آرڈر آف دی انڈین ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم