ایل جی بی ٹی (انگریزی: LGBT) انگریزی میں lesbian, gay, bisexual, اور transgender کے ناموں کی بجائے ان کے ابتدائی حروف کا مخخف ہے۔ 1990 کی دہائی کے دوران استعمال سے، یہ اصطلاح LGB سے ماخوذ تھی، جو 1980 کے وسط تا آخر میں گے (gay) کی اصطلاح سے LGBT کمیونٹی کے حوالے سے تبدیل ہو گئی۔  [1] کارکنان کا خیال تھا کہ گے کمیونٹی (gay community) کی اصطلاح درست طور پر ان تمام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتی جن کو یہ حوالہ دیا گیا ہے۔  [2]

ایل جی بی ٹی برادری کا پرچم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Acronyms, Initialisms & Abbreviations Dictionary, Volume 1, Part 1. Gale Research Co., 1985, ISBN 978-0-8103-0683-7. Factsheet five, Issues 32–36, Mike Gunderloy, 1989
  2. Swain, Keith W. (21 June 2007). "Gay Pride Needs New Direction". Denver Post. Retrieved 2008-07-05.