این اے-19 (صوابی-1)
حلقہ این اے۔12 (صوابی-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔31، پی ایف۔32 اور پی ایف۔33۔
این اے-19 (صوابی-1) NA-19 Swabi-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی، تحصیل صوابی اور تحصیل لاہور (جزوی)۔ |
ووٹر | 551,703 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-18 (صوابی-1) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے محمد عثمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- آزاد امیدوار کے عثمان خان ترکئی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024