این اے-47 (اسلام آباد-2)
حلقہ این اے-47 (اسلام آباد-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔47 (اسلام آباد-2) NA-47 Islamabad-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | اسلام آباد شہر (جزوی)، بارہ کہو ٹاؤن اور دیہی علاقے۔ |
ووٹر | 433,202 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔52 (اسلام آباد-1) اور
این اے۔53 (اسلام آباد-2) (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیمانجم عقیل خان نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2018
ترمیمعام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے تھے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، عمران خان الیکشن جیت گئے۔
انتخابات 2024
ترمیمعام انتخابات 2013، 8 فروری، 2024 کو منعقد ہوں گے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013