حلقہ این اے-58 (چکوال) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

این اے-58 (چکوال)
NA-58 Chakwal
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہChakwal Tehsil (partly) including Chakwal city, Kallar Kahar Tehsil (partly) and Choa Saidan Shah Tehsil of Chakwal District
ووٹر551,011 [1]
حلقہ
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-60 Chakwal-I

NA-58 Chakwal (این اے-58، چکوال) is a constituency for the National Assembly of Pakistan.[2]

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

ایاز عامر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [4]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال پاکستان مسلم لیگ (ن) 129159
سردار غلام عباس آزاد 100100
راجا یاسر ہمایوں سرفراز پاکستان تحریک انصاف 47546

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال نے 129159 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. "Election result 2008 for NA-60"۔ ECP۔ 15 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012 
  4. "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013 

بیرونی روابط

ترمیم