ایڈرین ہولڈسٹاک

جنوبی افریقی کرکٹ امپائر

ایڈرین تھامس ہولڈسٹاک (پیدائش: 27 اپریل 1970ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ امپائر اور سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو اب آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ امپائر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کے فرسٹ کلاس میچوں کے امپائر پینل کا حصہ ہیں۔ [2] ہولڈ سٹاک نے 1989ء اور 1993ء کے درمیان مغربی صوبے کے لیے کھیلا۔ اس سے پہلے بولینڈ 1993ء اور 1995ء کے لیے کھیلا۔ [3] کھیل ختم کرنے کے بعد ہولڈ سٹاک نے امپائرنگ کا کام لیا۔ انھوں نے 2006ء میں اپنا لسٹ اے امپائرنگ ڈیبیو کیا اور 2007ء میں فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [4] [5] انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔ [6]

ایڈرین ہولڈسٹاک
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈرین تھامس ہولڈسٹاک
پیدائش (1970-04-27) 27 اپریل 1970 (عمر 54 برس)
کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتامپائر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1989/90–1992/93مغربی صوبہ
1993/94–1995/96بولینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر5 (2020–2022)
ایک روزہ امپائر41 (2013–2022)
ٹی 20 امپائر48 (2011–2022)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 16 7
رنز بنائے 573 104
بیٹنگ اوسط 20.46 14.85
100s/50s 0/3 0/1
ٹاپ اسکور 81 66
گیندیں کرائیں 1210 258
وکٹ 19 6
بولنگ اوسط 33.78 34.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/51 3/54
کیچ/سٹمپ 9/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 نومبر 2022ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CSA promotes seven umpires to Reserve List Panel"۔ Cricket South Africa۔ 11 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2018 
  2. "Agenbag and Fritz break new ground for SA Cricket"۔ Cricket South Africa۔ 28 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2019 
  3. "Adrian Holdstock"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  4. "Adrian Holdstock as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  5. "Adrian Holdstock as Umpire in List A Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2012 
  6. "20-strong contingent of match officials announced for ICC Men's T20 World Cup 2021"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2021