ای سی او کا بارہواں سربراہی اجلاس
ای سی او کا بارھواں سربراہی اجلاس اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس تھا جو 16 اکتوبر 2012ء کو باکو، آذربائیجان میں منعقد ہوا۔[1][2]
ای سی او کا بارھواں سربراہی اجلاس 2012 ECO Summit | |
---|---|
میزبان ملک | باکو |
تاریخ | 16 اکتوبر 2012 |
شہر | آذربائیجان |
اگلا | اسلام اباد 2017ء |
پچھلا | استنبول 2010ء |
شریک وفود
ترمیم- صدر حامد کرزئی – افغانستان
- صدر الہام علیوف – آذربائیجان
- صدر محمود احمدی نژاد – ایران
- عسکر جیمیگولیئس – قازقستان
- ارلان عبد الدیو – کرغیزستان
- صدر آصف علی زرداری – پاکستان
- میر مجلس امام علی رحمان – تاجکستان
- وزیراعطم رجب طیب اردوغان – ترکی
- صدر صفر مراد نیازاف – ترکمانستان
- میر مجلس ايلجيزار صابروف – ازبکستان
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The 12th ECO Summit Meeting"۔ ecosecretariat.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2017
- ↑ "The 12th ECO Summit Baku Declaration 2012"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2017
بیرونی روابط
ترمیم- ای سی او کے بارہویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecosecretariat.org (Error: unknown archive URL)