باسک ملک (خود مختار برادری)
باسک ملک (Basque Country) (باسکی: Euskadi; ہسپانوی: País Vasco; فرانسیسی: Pays Basque) شمالی ہسپانیہ کی ایک خود مختار برادری ہے۔
Euskadi a (باسکی میں) País Vasco or Euskadi (ہسپانوی میں) | |
---|---|
خود مختار برادری | |
باسک ملک کی خود مختار برادری Euskal Autonomia Erkidegoa b (باسکی میں) Comunidad Autónoma del País Vasco (ہسپانوی میں) | |
ترانہ: Eusko Abendaren Ereserkia | |
باسک ملک (خود مختار برادری) کا شمالی ہسپانیہ میں مقام | |
ملک | ہسپانیہ |
دار الحکومت | ویتوریا گاستیز |
صوبے | آلاوا، بسکے، گيبوثكوا |
حکومت | |
• قسم | منتقل حکومت تحت آئینی شہنشاہیت |
• مجلس | باسک حکومت |
• Lehendakari | Iñigo Urkullu (باسک نیشنلسٹ پارٹی) |
رقبہ | |
• کل | 7,234 کلومیٹر2 (2,793 میل مربع) |
رقبہ درجہ | چودھواں (1.4% ہسپانیہ کا) |
آبادی (2008) | |
• کل | 2,155,546 |
• کثافت | 300/کلومیٹر2 (770/میل مربع) |
• درجہ | ساتواں] (4.9% ہسپانیہ کا) |
نام آبادی | باسکی euskaldun vasco (m), vasca (f) |
رمز علاقہ | +34 94- |
آیزو 3166 رمز | ES-PV |
خود مختاری کا قانون | 25 اکتوبر 1979 |
سرکاری زبانیں | باسکی ہسپانوی |
پارلیمنٹ | 75 نائبین |
کانگریس | 19 نائبین (350) |
سینیٹ | 15 سینیٹرز (264) |
ویب سائٹ | باسک حکومت |