کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔

بحر اوقیانوس

بہت بڑے سمندر کو بحر کہتے ہیں جسے انگریزی میں ocean کہا جاتا ہے۔ مثلا بحر ہند۔ جبکہ نسبتا چھوٹے سمندر کو بحیرہ کہا جاتا ہے۔ مثلا بحیرہ عرب

درجہ بحر ملاحظات
1 بحر الکاہل بر اعظم امریکا سے ایشیا اور اوقیانوسیہ کو جدا کرتا ہے[1]
2 بحر اوقیانوس بر اعظم امریکا کو یوریشیا اور افریقا سے جدا کرتا ہے۔
3 بحر ہند جنوبی ایشیاء کے ساتھ ہے، افریقا اور آسٹریلیا کو جدا کرتا ہے۔[1][2][3]
4 بحر منجمد جنوبی کبھی کبھی بحر الکاہل، بحر اوقیانوس اور بحر ہند کی توسیع شمار کیا جاتا ہے جو انٹارکٹکا کے گرد موجود ہیں۔[4][5]
5 بحر منجمد شمالی کئی مرتبہ بحر اوقیانوس کا ایک بحیرہ بھی شمار کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی رواابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Pacific Ocean - University of Delaware"۔ Ceoe.udel.edu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2012 
  2. "Indian Ocean - Wikipedia, the Free Encyclopedia"۔ Wikipedia.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2012 
  3. "Indian Ocean -- Britannica Online Encyclopedia"۔ Britannica.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2012 
  4. "Ocean"۔ Sciencedaily.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2012 
  5. "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (PDF)۔ International Hydrographic Organization۔ 1953۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010