برطانوی انٹارکٹک علاقہ
برطانوی انٹارکٹک علاقہ (British Antarctic Territory) انٹارکٹیکا کا ایک علاقہ ہے جس پر برطانیہ کا دعوی ہے۔ یہ برطانیہ کے 14 برطانوی سمندر پار علاقوں میں سے ہے۔
برطانوی انٹارکٹک علاقہ British Antarctic Territory برطانوی سمندر پار علاقے | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | |
سرکاری زبانیں | انگریزی (فی الحقیقت) |
حکومت | برطانوی سمندر پار علاقہ |
• بادشاہت | ایلزبتھ دوم |
• کمشنر | کولن رابرٹس |
• ڈپٹی کمشنر | جین رمبل |
• ایڈمنسٹریٹر | ہنری برگس |
• ذمہ دار وزیرa (برطانوی حکومت) | مارک سائمنڈس رکن پارلیمنٹ |
قیام | |
• دعوی | 1908 |
رقبہ | |
• کل | 1,709,400 کلومیٹر2 (660,000 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | 250[حوالہ درکار] (گرما) |
کرنسی | پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP) |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .aq |
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر برطانوی انٹارکٹک علاقہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |