برطانوی ہند کے صوبے اورعلاقے
ہندوستان میں برطانوی حکمرانی کی انتظامی تقسیم
برطانوئی ہند کے صوبے اور علاقے انگریزوں نے اپنے دور حکمرانی میں برصغیر کو انتظآمی طور پر مختلف علاقوں اور صوبوں میں بانٹ رکھا تھا اور کام انھوں نے سنہ 1612 ء سے 1947 تک جاری رکھا۔ اس انتظامی تایخ کو تین مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
- 1612 تا 1757 تک
نوآبادیاتی ہندوستان کے شاہی وجود | |
ولندیزی ہند | 1605–1825 |
---|---|
ولندیزی-ناروے ہند | 1620–1869 |
فرانسیسی ہند | 1769–1954 |
ہندوستان گھر | 1434–1833 |
پرتگیزی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1628–1633 |
برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی | 1612–1757 |
کمپنی راج | 1757–1858 |
برطانوی راج | 1858–1947 |
برما میں برطانوی راج | 1824–1948 |
نوابی ریاستیں | 1721–1949 |
تقسیم ہند | 1947 |
ایسٹ انڈیا کمپنی نے ہندوستان کے مشرقی علاقوں پر مغل بادشاہوں کی اور مقامی راجاوں کی اجازت سے کچھ علاقوں اجارادری کی۔ جن میں مدراس، بمبئی اور کلکتہ شامل تھے۔
- نقاطی فہرست کی مَد