برہان الملک سعادت علی خان

بانی سلطنت اودھ برہان الملک، نام محمد امین،آبائی وطن نیشا پور(خراسان) مسلکاً شعیہ آپ ایرانی موسوی سید تھے۔ آپ زید بن موسیٰ کاظم ع کی  نسل ہیں۔ زید بن موسیٰ کاظم کے روایت کے مطابق چار بیٹے یا دس بیٹے تھے۔ ان کی اولاد کی تعداد واضح نہیں۔ زید نے بنو عباس کے خلاف بغاوتوں میں حصہ لیا۔ دوران بغاوت ان کے رویے بہت ظالمانہ اور بے نظیر تھے، جیسے لوگوں کے لوٹ مارنے کے بعد انھوں نے بنی عباس اور ان کے پیروکاروں کو جلانے کے حکم دیا اور جب ان میں سے ایک کو لے جایا گیا تو اس نے حکم دیا کہ وہ آگ میں جلائیں اور اسی طرح یہ زید نار بن گیا اصل نام زید ہے اس وجہ سے امام رضا آپ کے لیے پریشان تھے اور آپ کو ظلم سے منع کیا کرتے تھے۔ آپ کی نسل مغربی عراق اور ایران  بصرہ میں ہے۔ ایسا  نہیں کی ان کی نسل ختم ہو گئی آپ کے نام کی ایران میں اسٹیٹ بھی تھی چونکہ آپ کی زندگی جد و جہد کرتے گذری شجرہ زیادہ سعادت نے اس وقت بنانا شروع کیا جب لوگ سید ہونا شروع ہوئے۔ کچھ کو شجرے پورے یاد کچھ ایسے تھے جو اس وقت کی علاقائی مشہور سید تھے۔ زید النار کی آخری آرام گاہ نیشاپور کے قصبے قائن میں ہے۔

برہان الملک سعادت علی خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1680ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 مارچ 1739ء (58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش فیض آباد   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت اودھ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
نواب اودھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1722  – 19 مارچ 1739 
 
صفدر جنگ  
دیگر معلومات
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں مغل مراٹھا جنگیں   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم
ماقبل 
--
مغل صوبیدار اگرہ
15 اکتوبر 1720ء9 ستمبر 1722ء
مابعد 
--
ماقبل 
--
مغل صوبیدار اودھ
1732ء9 ستمبر 1722ء
مابعد 
--
ماقبل 
نیا عہدہ
نواب اودھ
1732ء19 مارچ 1739ء
مابعد 

حوالہ جات

ترمیم