ٹیلی مواصلات
(بعیدمواصلات سے رجوع مکرر)
ٹیلی مواصلات (telecommunication) دراصل رابطہ کرنے (communication) کے لیے معلومات کو دور دراز مقامات پر بھیجنے کا عمل ہے۔ اِسے بعید اتصالات یا بعید مواصلات بھی کہاجاتا ہے۔
قدیم دور کے ٹیلی مواصلات میں بصری اشارات (visual signals) جیسے منارات (beacons)، دُود اشارات (smoke signals)، اشارہ دار دُورنگارات (semaphore telegraphs)، اشاری پرچمات (signal flags) اور شمس نگارات (heliographs) وغیرہ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ جدید برق اور برقیاتی دور کے ٹیلی مواصلات میں اب برقی اختراعات مثلاً دُورنگارات (telegraphs)، ٹیلیفونات، بعید طبعات (teletypes)، مشعہ (radio)، خردموجی مواصلات (microwave communications)، ریشی بصریات (fiber optics)، مدوری سیارچہ جات (communications satellites) اور جالبین (internet) کا استعمال بھی شامل ہے۔
نیز دیکھیے
ترمیم- خاکۂ ٹیلی مواصلات (outline of telecommunication)
- سلکی مواصلات (wired communication)
- قزمہ جالکارات (nanoscale networks)
ویکی ذخائر پر ٹیلی مواصلات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |