بقی بن مخلد
بقی بن مخلد القرطبی اندلس کے ایک فقیہ، امام اور مفسر ہیں۔
بقی بن مخلد | |
---|---|
(عربی میں: بقي بن مخلد) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اپریل817ء قرطبہ |
وفات | 27 اکتوبر 889ء (71–72 سال) قرطبہ |
والد | مخلد |
عملی زندگی | |
استاد | احمد بن حنبل |
پیشہ | عالم |
درستی - ترمیم |
نام و نسب
ترمیمآپ کا نام بقی، کنیت ابو عبد الرحمٰن، لقب شیخ الاسلام اور نسب نامہ یہ ہے بقی بن مخلد بن یزید-
پیدائش
ترمیمبقی بن مخلد بن یزید رمضان المبارک 201ھ بمطابق اپریل 817ء میں قرطبہ اندلس میں پیدا ہوئے[1] بقی بن مخلد نے علم کی تحصیل و تکمیل کے لیے مغرب و مشرق کے اکثر شہروں کا سفر اختیار کیا مؤرخین نے ان کو ’’ذو راحلۃ واسعۃ‘‘ یعنی کثیر الاسفار بتایا ہے-رحلت اور طلب حدیث کے لیے ان کے سفر مشہور ہیں-آپ نے تحصیل علم کے لیے مکہ، مدینہ، مصر، شام، بغداد، عراق کا سفر اختیار کیا-
تصنیفات
ترمیم- کتاب التفسیر: یہ بڑی عمدہ تفسیر ہے
- مسند بقی بن مخلد جسے مسند الکبیر کہا جاتا ہے
- فتاوائے صحابہ و تابعین[2]
وفات
ترمیمبقی بن مخلد نے 28 جمادی الثانی 276ھ بمطابق31 اکتوبر 889ء کو اندلس میں وفات پائی-محمد بن یزید نے نماز جنازہ پڑھائی اور بنو عباس کی جانب منسوب ایک قبرستان میں دفن کیے گئے-[3]