بگیڑہ
بگیڑہ (انگریزی: Black Panther, لاتین: Panthera pardus) بلی، شیر، تیندوہ اور چیتے سے ملتا جلتا جانور ہے جو دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے اور جس کی حال میں بھی آبادی دوسرے ایسے جانوروں کی نسبت کافی تندرست ہے یعنی یہ آج بھی کافی تعداد میں ملتا ہے۔
پاکستان میں تیندوہ
ترمیمپاکستان اور ہندستان میں جو تیندوہ کی قسم پائی جاتی ہے اس کو ملانیسٹک لیوپرڈ (Black Panther - Melanistic Leopard) کہا جاتا ہے۔ یہ انسانی آبادیوں سے تو دور ہی رہتے ہیں، لیکن مدھیہ پردیش اور بہار کے قریب پہاڑی علاقوں میں اب بھی مل سکتے ہے۔ پاکستان اور ہندوستان میں کئی NGO ہیں جو ان کی حفاظت کا خیال رکھتے ہیں۔
بچے
ترمیمبگیڑہ عموماً 3-4 مہینوں کے لیے اپنے بچے اندر رکھتی ہے۔ عام طور پر 3 بچے نکلتے ہیں۔
خطرہ
ترمیمبگیڑہ انسانوں سے ڈرتے ہیں۔ ان کو اگر اکسایا جائے تو حملہ کرنے کی قابلیت ضرور رکھتے ہیں۔ یہ رات کے وقت اپنا شکار کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمZulfiqar, A. 2001. Leopard in Pakistan’s North West Frontier Province. Cat News 35: 9-10. ^ Malaysian Mystery Leopards by Fiona Sunquist, National Wildlife Magazine, vol. 45 no. 1, December/January 2007, accessed December 8, 2007.
ویکی ذخائر پر بگیڑہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |