بھرت
بھرت (انگریزی: Alloy) ایک ٹھوس محلول یا دو یا دو سے زائد عناصر، جن میں سے ایک دھات ہوتا ہے، کا ہمجنسی آمیزہ ہے۔
آسان الفاظ میں، دو یا دو سے زائد عناصر یا دھاتوں کی ملاوٹ کو بھرت کہاجاتا ہے۔
ایک مرکب دھات کا نام جو جست، تانبے اور سیسے سے مرکب ہو تی ہے۔[1]
مثال
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- فہرست بھرات (list of alloys)
- بین دھات
- فولاد
- دھات
حوالہ جات
ترمیم- ↑ فیروزالغات، نیا ایڈیشن، 2002ء،
ویکی ذخائر پر بھرت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |