بیلاروسی زبان
بیلاروسی زبان بیلاروس کی قومی اور دفتری زبان ہے جو روس، پولینڈ اور یوکرین میں بھی بولی جاتی ہے۔1991ء میں سوویت یونین سے آزادی سے قبل یہ زبان انگریزی میں بیلا رشین کہلاتی تھی۔ یہ زبان مشرقی سلاوی زبانوں میں سے ہے جو روسی اوریوکرینی سے زبان سے کسی حد تک مشابہت رکھتی ہے۔
بیلاروسی | |
---|---|
Belarusian | |
беларуская мова biełaruskaja mova | |
مقامی | بیلاروس، پولینڈ اور 14 دیگر ممالک |
نسلیت | 8 ملین بیلاروسی بیلاروس میں (2009 مردم شماری)[1] |
مقامی متکلمین | 3.2 ملین (2.2 ملین بیلاروس میں) (ca. 2009 مردم شماری)e18 |
ہند۔یورپی
| |
ابتدائی اشکال | |
سیریلیک رسمِ خط (بیلاروسی حروف تہجی) بیلاروسی بریل بیلاروسی لاطینی حروف تہجی | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | بیلاروس پولینڈ (in Gmina Orla, Gmina Narewka, Gmina Czyże, Gmina Hajnówka and town of Hajnówka)[2] |
تسلیم شدہ اقلیتی زبان | |
منظم از | National Academy of Sciences of Belarus |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | be |
آیزو 639-2 | bel |
آیزو 639-3 | bel |
گلوٹولاگ | bela1254 [6] |
کرہ لسانی | 53-AAA-eb <53-AAA-e |
Belarusian-speaking world Legend: Dark blue - territory, where Belarusian language is used chiefly[حوالہ درکار] | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ У Падляшскім ваяводстве беларуская мова прызнана афіцыйнай
- ↑ Česko má nové oficiální národnostní menšiny. Vietnamce a Bělorusy
- ↑ "Law of Ukraine "On Principles of State Language Policy" (Current version — Revision from 01.02.2014)"۔ Document 5029-17, Article 7: Regional or minority languages Ukraine, Paragraph 2۔ Zakon2.rada.gov.ua۔ 1 February 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2014
- ↑ "To which languages does the Charter apply?"۔ European Charter for Regional or Minority Languages۔ Council of Europe۔ صفحہ: 3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2014
- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Belarusian"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری