بینک آف پنجاب
بینک آف پنجاب (Bank of Punjab) ایک پاکستانی بینک ہے جو لاہور، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ پاکستان کی عوام خدمت کرتا ہے اور ایک بین الاقوامی بینک کے طور پر کام کرتا ہے اور پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (PACRA) سے AA درجہ بندی رکھنے والے ملک کے ممتاز مالیاتی اداروں میں سے ایک ہے۔
فائل:BOP Punjab.jpg | |
عوامی کمپنی | |
صنعت | بينک، بیمہ |
قیام | 15 نومبر 1989ء لاہور، پاکستان |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
کلیدی افراد | Zafar Masud(CEO) |
مصنوعات | مالیاتی خدمات |
آمدنی | پاکستانی روپیہ (2009)[1] |
پاکستانی روپیہ (2009)[1] | |
ملازمین کی تعداد | 6,092 [2] |
ویب سائٹ | www.bop.com.pk |