سر بین کنگزلی (انگریزی: Sir Ben Kingsley) (پیدائش: 31 دسمبر 1943ء۔ اصل نام کرشنا پنڈت بھانجی ) ایک ہالی وڈ کے اداکار ہہں جنہیں اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ، گولڈن گلوب ایوارڈ اور اسکرین گلڈ ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ وہ 1998ء میں بنی فلم گاندھی میں موہن داس گاندھی کے کردار کے لیے جانے جاتے ہے جس کے لیے انھیں بہترین اداکار کا اکیڈمی ایوارڈ پیش کیا گیا تھا۔ انھوں نے شیڈلرز لسٹ(1993ء)، سیکسی بِیسٹ (2000ء)، ہاؤس آف سینڈ اینڈ فوگ (2003ء) اور ہیوگو (2011ء) جیسی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔

سر   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین کنگزلی
(انگریزی میں: Ben Kingsley ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Krishna Pandit Bhanji ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 31 دسمبر 1943ء (81 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت میں الحاد [8]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل شیکسپئیر کمپنی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف سالفورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار ،  اداکار ،  کریکٹر اداکار ،  منچ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 نائٹ بیچلر   (2001)
 سی بی ای (2000)
 فنون میں پدم شری   (1984)
بافٹا اعزاز برائے مرکزی کردار بہترین اداکار   (برائے:گاندھی ) (1983)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (برائے:گاندھی ) (1983)
گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:گاندھی ) (1982)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (2004)[10]
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (2002)
 آسکر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار (1992)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار   (1983)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

بین کنگزلی کی پیدائش 31 دسمبر 1943ء کو کرشن پنڈت بھانجی کے نام سے سنینتن، شمالی يوركشائير، انگلینڈ میں ہوئی۔ ان کی ماں اینا لینا میری، ایک اداکارہ اور ماڈل اور والد رحمت اللہ ہری بھانجی، ایک ڈاکٹر تھے۔ بین کنگزلی کے والد کینیا میں پیدا ہوئے گجراتی بھارتی خاندان کے فرد ہیں؛ ان کے دادا مصالحے کے تاجر تھے جو زنجبار سے ہندوستان آئے تھے۔ جہاں بین کنگزلی 14 کی عمر تک رہے جس کے بعد وہ انگلینڈ چلے گئے۔ اور پیڈلبری، سیلفورڈ میں بڑے ہوئے۔

مزید دیکھے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/129297089 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w62z1cm3 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/48167 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ben-Kingsley — بنام: Sir Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Ben Kingsley — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/1e0d213ef1a9411fb4c30b4103610ca4 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1160652 — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kingsley-ben — بنام: Ben Kingsley — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://www.radiotimes.com/news/2016-06-19/sir-ben-kingsleys-identity-is-as-colourful-as-his-characters/
  9. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19782499
  10. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/2004/1/

بیرونی روابط

ترمیم

بین کنگزلی[مردہ ربط]،انٹرنیٹ مووی ڈیٹا بیس پر