تاجک زبان

ازبکستان اور تاجکستان کی فارسی کی قسم

تاجک زبان یا تاجک فارسی، تاجکی: تاجکستان، ایران اور افغانستان میں بولی جانے والی ایک زبان جو فارسی اور دری سے ملتی جلتی ہے۔ تاجک زبان افغانستان اور تاجکستان کی دفتری زبان ہے۔

تاجک
Tajik
тоҷикӣ، تاجیکی‎، فارسی تاجیکی‎، toçikī
مقامی تاجکستان، افغانستان، ازبکستان، کرغیزستان، قازقستان
مقامی متکلمین
7.9 ملین (2010 ء مردم شماری – 2014ء)
سیریلیک رسمِ خط، لاطینی رسم الخط، فارسی-عربی رسم الخط، تاجک بریل
رسمی حیثیت
دفتری زبان
تاجکستان
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
زبان رموز
آیزو 639-1tg
آیزو 639-2tgk
آیزو 639-3tgk
گلوٹولاگtaji1245[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Tajik"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری