تبادلۂ خیال:حسن نصر اللہ

اسے حسن نصراللہ میں ضم کیا جائے۔-- 08:07, 29 جون 2016 (م ع و)

حرف "ہ" کو بدلنا

ترمیم

کوئی مہربان پتا نہیں حرف "ہ" کو بدل کر حرف "ھ" بناتے رہتے ہیں۔ ان کی نظر میں لفظ "انہوں" میں حرف "ہ" مناسب نہیں تو یہ کوئی اردو کا عالمی قاعدہ کلیہ نہیں کہ "ہ" کو ختم کرنا ہی کرنا ہے۔ ہاں۔۔ میری ان سے گزارش ہے کہ وہ صاحب جو نیا مواد خود سے ڈالیں تو وہ "ھ" کو خوب استعمال کیا کریں۔ ترویج اردوتبادلۂ خیال 14:35، 7 اکتوبر 2024ء (م ع و)

واپس "حسن نصر اللہ" پر