تبادلۂ خیال سانچہ:فلسفہ
اغلاط سے بھرپور اور ویکیپیڈیا کے علمی نظام میں گڑبڑ کرنے والا انتہائی خطرناک سانچہ ہے۔ اسکو استعمال سے قبل مکمل تجدید کی اشد ضرورت ہے۔ سمرقندی
- یہ سانچہ اصل میں فارسی سے لیا گیا ہے۔ جو اس مضمون کے آخر میں بطور موضوعات فلسفه کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ طریقہ بالکل درست نہیں۔ اگر یہ سانچہ درست اردو میں لکھا جائے اور مناسب تعداد کے مضامین میں استعمال ہو تو ٹھیک ورنہ اسے حذف کر دینا چاہئیے۔--سید سلمان رضوی 13:10, 6 مئی 2007 (UTC)
سانچہ:فلسفہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:فلسفہ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔