تبادلۂ خیال صارف:ثاقب/وثق دوم
یہ تبادلۂ خیال ثاقب/وثق دوم میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے |
|||
|
|
فائل:Shaamosahar.PNG | |||
اعزازِ قریب الوقوع ؛ براۓ ثاقب | |||
اردو دائرۃ المعارف پر مسلسل جد و جہد کرتے رہنے اور اردو کے لیۓ، فی زمانہ، شمارندی ماحول کی نامساعدت کے باوجود علمی و معلوماتی مضامین اردو میں تحریر کرتے رہنے کا سلسلہ جاری رکھنے اور حبالہ محیط عالم پر اردو مقالات کو ہر ایک کے لیۓ قابلِ دسترس بنانے میں اپنا کردار بھرپور طریقے پر ادا کرتے رہنے پر سمرقندی کی جانب سے جناب ثاقب کی خدمت میں ---- اعزازِ قریب الوقوع ---- پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ اعزاز اس بات کا اعتراف ہے کہ اردو زبان کو دس ہـزار مقالات کے وقوع سے قریب تر لانے میں ان کی کوششیں ناقابلِ فراموش ہیں۔ |
سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔ |
صحافی محترم ثاقب صاحب، میرا نام باسط اعجا زہے اور میں ایک ٹی وی چینل کے لئے کام کرتا ہوں۔ یہ کچھ عرصے میں آن آئیر آئے گا۔ وکی پیڈیا اردو سے کافی عرصے سے واقف ہوں۔ اب آپ کی ان کوششوں کو ٹی وی پر لانا چاہتا ہوں۔ اس کے لئے آپ سے بات کرنا ہو گی اور ملاقات کرنا ہو گی۔ آپ اس میں کتنا اور کس شکل میں حصہ ڈال رہے ہیں یہ بھی بتانا ہو گا۔ آپ مجھ سے 03024473149 فون نمبر یا basit.ijaz@dinraat.tvپر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Press TV
Hi. I visited your user page in Persian Wikipedia. I was wondering if you possibly could write an article in Urdu or Panjabi about lunch of Iran's 24-hour English News channel that is called PRESS TV. here is the English artcle about this new network which will rival BBC, AlJazeera and CNN .
- سلام ثاقب صاحب۔ سب سے پہلے تو خوبصورت شعر شکریہ۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے صفحہ اول میں چند ترامیم کی تھیں جسکے بعد سے ----- کیا آپ کو معلوم ہے ------ میں کچھ نظر نہیں آرہا تھا۔ چونکہ خالی جگہ تھی اس لیۓ میں نے فی الحال سلمان صاحب کے معاشیات اور فہد صاحب کے تاریخ کے باب کی چند عبارات نقل کر دی ہیں۔ اب جو مناسب ہو وہ تبدیلیاں آپ کر لیجیۓ گا۔ سمرقندی
- وعلیکم اسلام، دراصل صفحہ اول پر منتخب مضمون اور کیا آپ کو معلوم ہے ہر ماہ خود سے تبدیل ہوجاتے ہیں۔ میں کیا آپ کو معلوم ہے کے لیے مواد تلاش کر رہا ہوں۔ خاص طور پر ایسا مواد جس سے متعلقہ کوئی مضمون بھی ہمارے پاس ہو۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 03:55, 4 اگست 2007 (UTC)
ur at Betawiki
Hi ثاقب. You have done some translation work on the MediaWiki messages at Betawiki[1]. I was wondering if you were still going to work on them and if we should maybe commit the currently changed messages to Subversion so they will be used everywhere. Please let us know at Process/tasks at Betawiki. Cheers! Siebrand 15:23, 3 ستمبر 2007 (UTC)
P.s. if you are unable to work on the translation, please invite a wikifriend to visit Betawiki!
سلام علیکم
میری جانب سے آپ کو آپ کے گھر کے چاندوں کا دیدار مبارک اور عید کے چاند کی عید مبارک!
بعد مبارک عرض یہ ہے کہ بڑی تنہائی محسوس ہو رہی تھی اس لیۓ منتظمین کے صفحے میں آپ کی ترامیم کو واپس کردیا ہے، ایسے ہی چلنے دیجیۓ۔ ایک بات پوچھنی تھی ، میرا خیال ہے کہ اردو ویکی کو انگریزی ویکی کی طرح صرف داخل نوشتہ (log in) ہونے والے صارفین کے لیۓ قابلِ ترمیم کر دیا جاۓ، اس طرح صرف وہی لوگ آئیں گے جو واقعی سنجیدہ ہوں گے۔ براہ کرم اسکا طریقہ بتا دیجیۓ یا آپ کے پاس وقت ہو تو آپ خود ایسا کر دیجیۓ۔ سمرقندی
سلام
مالی پر مضمون لکھ رہا ہوں، لیکن نوٹس ملا ہے کہ پہلے حذف کیا گیا ہے۔ معلوم نہیں کیوں، براۓ مہربانی اگر کوئی مسئلہ ہے تو بتا دیں۔
شکریہ
--Asif Rabani 09:18, 25 اکتوبر 2007 (UTC)
سلام
سر مالی پر اور مالی کے علاقے پر کچھ لکھا ہے اور جیسے ہی تھوڑا مزید وقت ملتا ہے مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اگر بہتری کے لیے کوئی مشورہ ہو تو مجھے خوشی ہو گی۔
--Asif Rabani 13:36, 7 نومبر 2007 (UTC)
- السلام علیکم! ثاقب صاحب بہت دنوں بعد (4 ماہ بعد) یہاں تشریف آوری ہوئی، خوشی ہوئی۔ خدا کرے کہ یہ آمد مستقل رہے۔ وکی اب طویل غیر حاضریوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
اقوال زریں
سلام علیکم۔۔۔ میرے پاس کچھ اقوال زریں لکھے پڑے ہیں میں چاہتا ہوں کہ یہ اردو وکی کے صفحہ اول کی زینت بنیں۔ یا تو آپ مجھے طریقہ بتا دیں تا مجھے پیغام لکھیں کہ یہ میں آپ کو کہاں اور کیسے پہنچاوں؟؟ میں روز کی منتخب تصویر کے ذخیرے میں بحی اضافہ کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا۔۔۔۔ والسلام شکریہ ۔ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ
جواب دینے کا شکریہ۔ میں ایف سی کالج سے فارغ ہو چکا ہوں اور اب میں یونیورسٹی آف انجیرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کا طالب علم ہوں۔ میں نے صفحہ اول پر موجود اقوال کے سانچے یعنی سانچہ:/اقوال/1 کے آخر سے 1 ہٹا کر 15 تک سانچوں میں اقوال محفوظ کیے ہیں۔ یہ اب صفحہ اول پر کب اور کیسے ظاہر ہوں گے اسی طرح سانچہ:/تصویراول/14 سے سانچہ میں ایک تصویر بھی شامل کی ہے؟؟؟؟؟؟ یہ میں آپ کا پیغام آنے سے پہلے ہی کر چکا تھا۔ میرا خیال ہے یہ کام کچھ اسی طرح ہونا تھا۔ اگر نہیں تو براہ مہربانی ٹھیک کر دیجئے گا۔ لگتا ہے ایسا کر کے میں نے غلطی کی ہے کیونکہ وہ صفحہ اول پر ظاہر نہیں ہو رہے۔ باقی کے اقوال میں کسی وقت آپ کے حوالے کر دوں گا۔ آجکل پاکستان اور دوسرے کچھ ایشیائی ممالک میں انٹرنیٹ کی بندش ہے۔۔ اور سنائیے کیسے مزاج ہیں؟؟ شکریہ ۔۔۔۔عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ
- اردو ویکیپیڈیا پر آمد کب ہو گی آپ کی۔۔۔؟؟؟؟ کیا آپ اپنا رابطہ نمبر مجھے دے سکتے ہیں۔۔ اگر آپ لاہور ہی میں ہوتے ہیں تو ۔۔۔۔۔ عادل
وکیپیڈیا پر اردو میں تلاش
السلام علیکم
میری تجویز تھی کہ تلاش کے خانہ کے ساتھ ایک نشان ہو سکتا ہے جس پر فارہ (mouse) لے جائیں تو اردو تختی کھل جائے اور ایسے صارفین اردو لکھ سکیں جن کے پاس اردو تختی نہیں اور انہوں نے اردو انسٹال نہیں کی۔ اس کی مثال کے لیے دیا گیا ربط دیکھئیے۔ اس کے دائیں جانب تلاش کے خانہ کے ساتھ تختی کے نشان پر فارہ لے جائیں تو ایک تختی کھل جاتی ہے جس سے عربی لکھی جاسکتی ہے۔ ربط یہاں ہے۔ کیا اس طرز پر اردو ویکیپیڈیا پر اردو تختی نہیں دی جاسکتی؟- اس سلسلے پر منصوبہ دیوانِ عام میں وکیپیڈیا پر تلاش کے زمرے میں بات ہوچکی ہے اور یہ فیصلہ ہوا تھا کہ ثاقب صاحب آئیں گے تو وہی اسے کریں گے۔ کیا آپ اس سلسلے میں کچھ وقت دے سکتے ہیں؟۔--سید سلمان رضوی 20:55, 20 فروری 2008 (UTC)
- وعلیکم اسلام، سلمان صاحب میں اس سلسلے میں کچھ کام کر رہا ہوں جو کہ ابھی 80٪ تک مکمل ہو چکا ہے۔ ابھی تو میں اس کوشش میں ہوں کے تمام صارفین اردو سپورٹ انسٹال کیے بغیر اردو لکھ سکیں۔ اگر یہ کامیاب ہوگآ تو پھر ویرچول کیبورڈ کے بارے میں کوشش کرتا ہوں۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 06:35, 22 فروری 2008 (UTC)
برقی فہرست
کل پر تجرباتی طور پر mailing list پیغام بھیجا مگر ابھی تک موصول ہؤا نہیں لگتا! --Urdutext 01:22, 27 فروری 2008 (UTC)
- میرے Gmail کھاتے میں بھی جو digest آیا اس میں اردو حروف کی جگہ سوالیہ نشان تھے۔ آپ عرب والوں کی فہرست اور اس فہرست کے options کا موازنہ کر کے دیکھیں کہ کہاں UTF-8 لاگو نہیں۔ --Urdutext 11:55, 29 فروری 2008 (UTC)
pk.
ثاقب بھائی میں کچھ صفحات بنانا چاہتا تھا جو بلند ترین اسم ساحہ (top-level domain name) سے متعلق ہیں۔ جیسے pk. یا com. وغیرہ۔ مگر میں چاہتا ہوں کہ صفحہ چھوٹے حروف تہجی میں نظر آئے مگر جب میں صفحہ محفوظ کرتا ہوں تو ڈاٹ کے بعد پہلا انگریزی حرف بڑا ہو جاتا ہے ( دیکھیں pk.)۔ کیا کوئی حل ہے؟--سید سلمان رضوی 22:51, 1 مارچ 2008 (UTC)
- سلمان صاحب اس کا سیدھا تو حل نہیں ہے، الٹا ضرور ہے۔ انگریزی وکی اس کام کے لیے جاوا سکرپٹ استعمال کررہا ہے، میں کوشش کرتا ہوں کہ وہ یہاں انسٹال کردوں۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 04:35, 2 مارچ 2008 (UTC)
- اس کام کے لیے وکی پر پہلے سے ہی سانچہ موجود ہے۔ سانچہ:صغیرہ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:07, 2 مارچ 2008 (UTC)
IRC
السلام علیکم ثاقب بھائی! میلنگ لسٹ ترتیب دینے اور اردو کلیدی تختے کی شمولیت جیسے دو عظیم کام آپ نے سر انجام دیے جس پر مجھ سمیت وکیپیڈیا کے تمام اراکین و قارئین آپ کے مشکور ہیں۔ یہ وکیپیڈیا پر آپ کا عظیم احسان ہے۔ موضوع کی طرف آتا ہوں کسی ساتھی نے چند روز قبل چیٹ روم وغیرہ کی بات کی تھی اگر آپ اس حوالے سے بھی کچھ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں نے اس وحالے سے آج یہ ربط دیکھا ہے (آپ بھی دیکھ لیں) جہاں اس طرح کے رومز وغیرہ بنے ہوئے ہیں۔ ویسے مجھے IRC کا کوئی تجربہ نہیں اور نہ ہی میں یہ میرا مطالبہ ہے، یہ مکمل طور پر آپ کی صوابدید پر ہے، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بہتر رہے گا تو اس منصوبے پر کام کر کر ڈالیں اور مجھ جیسے IRC سے نابلد افراد کی رہنمائی بھی کر ڈالیں اور اگر دلچسپی نہیں رکھتے تو رہنے دیں۔ والسلام فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ
- ثاقب صاحب url ٹھیک ہی معلوم ہوتا ہے۔ آپ جلد nickname بتائیں, پھر آپ کو channel کا passwd بھیج دوں گا تاکہ انتظامی کاروبار آپ ہی سنبھالیں۔ --Urdutext 18:00, 8 مارچ 2008 (UTC)
- آپ کے wisesabre کو alternate contact کر دیا ہے اس چینل کے لیے، اور ACCESS level بھی max کر دیا ہے۔ اگر چینل کے لیے کوئ پاسورڈ رکھنا ہے تو رکھ لیں، اس وقت کوئ نہیں ہے۔ بس آپ chanserv کو شناخت کرائیں تو پورے اختیارات آپ استعمال کر سکتے ہیں۔ --Urdutext 21:52, 8 مارچ 2008 (UTC)
سلام ثاقب میاں۔ میں نے IRC اور Chatzilla ڈال لیے ہیں اور میرا Nickname اس کیلۓ Uchohan ہے۔ ویسے میرا اس سلسلہ میں کوئ تجربہ نہیں۔ شکریہ --عثمان وقاص چوہان 01:52, 11 مارچ 2008 (UTC)
Hi, I request a bot flag for Idioma-bot
- Operator: lt:User:Hugo.arg
- Automatic or Manually Assisted: Automatic and manually
- Programming Language(s): Pywikipedia framework daily updated to the last SVN version
- Function Summary: interwiki
- Already has a bot flag in: more than 100 wikipedias (en, es, et, fr, de, lt, pl, ru, ja, zh, lv, pt, hr, sr...)
lt:User:Hugo.arg14:37, 18 مارچ 2008 (UTC)
منتظمین
سلام ثاقب میاں، امید ہے آپکے اچھے مزاج ہیں۔ میں آپکی توجہ اس سائٹ کی طرف لانا چاہتا تھا۔ دراصل مجھے منتظمین میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی گئ تھی اور مجھے منتخب کیا گیا۔ میں چاہتا تھا کہ آپ مجھے منتظمین میں شامل کر لیں۔ اپکے جواب کا منتظر رہوں گا، شکریہ۔ --عثمان وقاص چوہان 05:18, 2 اپريل 2008 (UTC)
ثاقب میاں وقت ملے تو میری درخواست پر نظر ڈال لیں، شکریہ - --عثمان وقاص چوہان 21:01, 12 اپريل 2008 (UTC)
وکی پیڈیاکے منتظمین کے نام
- میری رائے میں تو اُردو وکی پیڈیاکے منتظمین انتہائی متنازعہ افکار وافعال کے حامل ہیں۔ جب سے یہ مضمون شروع کیا گیا ہے ، میں بات نوٹ کررہاہوں کہ کس طرح سے مضمون کی اصل صورت کو مسخ کرکے ، مضمون میں من گھڑت اختراعات و بے بنیاد معلوما ت کو شامل کیا جارہاہے۔ اب تک اُردو وکی پیڈیا کے تین منتظمین اس سلسلے میں فعال نظر آئے ۔ جن میں اُردو ٹیکسٹ ،سمرقندی اورخاورشامل ہیں اورافسوس کی بات یہ ہے کہ ان تینوں کی سوچ ایک مخصوص مکتبہ ءفکر کی عکاسی کرتی ہے اوراس مضمون کے خلاف اُن کی صف آرائی دیکھ کر یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے اپنے ذاتی عناد و انانیت کے لئے یہ کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں گوکہ مندرجہ بالا تینوںحضرات منتظمین ہیں اورعرصہ دراز سے وکی پیڈیاسے منسلک ہیں لیکن یوں محسوس ہوتاہے کہ وکی پیڈیاکے قوائد و ضوابط کی الف ،بے سے بھی ناواقف ہیں۔ ملاحظہ کیجئے کہ تینوں منتظمین نے اب تک اس مضمون کے لئے کیا کرداراداکیاہے:
- اُردو ٹیکسٹ:اِن صاحب نے اس مضمون کا آغاز ہوتے ہی اس پر نوشتہ ءحذ ف شدگی لگادیابلا کسی مناسب وجہ کے اوراب انتہائی بھونڈے انداز میں مضمون لکھنے والے کو صلاح دے رہے ہیں کہ ”اب بھی اس مضمون کی حذف شدگی کی درخواست دے سکتے ہیں کیونکہ آنے والے قارئین اس میں ترمیم کرتے رہیں گے اور اس کی جو صورت بنے گی وہ مضمون نگار کو نہیں بھائے گی۔
کیا مندرجہ بالا الفاظ سے کہیں اس چیز کی غمازی ہوتی ہے کہ لکھنے والا ایک منتظم ہے؟ کیا وکی پیڈیاپر کوئی بھی من گھڑت باتیں کسی بھی مضمون میں شامل کرسکتاہے ؟کیا وکی پیڈیاایک ڈسٹ بن کی مانند ہے ،جس میں کوئی بھی ، کچھ بھی لاکر رکھ سکتاہے؟ بحیثیت منتظم ان صاحب کو ایسی غیر ذمہ دارانہ و غیر دانشمندانہ باتوںسے احتراز کرناچاہیئے۔ پھر جب اس مضمون میں سمرقندی نے من مانی تبدیلیاں کردیں تب بھی موصوف اُردو ٹیکسٹ صاحب نے اس پر مشکوک کا سانچہ لگادیا، جس سے صاف پتہ چلتاہے کہ جانبداری کس کی مشکوک ہے ۔مضمون کی یا منتظم کی !
- خاور:ان صاحب کی سوچ و فکر بھی عجب اندازکی حامل نظر آتی ہے ۔جب اس مضمون کو شامل کیاگیا تو ان صاحب نے کہا کہ میں اللہ پرست ہوں اورشخصیت پرستی کے سخت خلاف ہوں ۔بقول ان کے کہ اس مضمون میں شخصیت پرستی پر مشتمل مواد بھراہوا ہے۔ موصوف نے یہ بھی اقرارکیا کہ ہوسکتاہے کہ ”میں اس مضمون کے سلسلے میں جانبداری کا مرتکب ہورہاہوںکیونکہ میں اس مضمون کے سخت خلاف ہوںاور اس مضمون کو فوراً حذف کردیناچاہیئے۔“
کیا وکی پیڈیا کے منتظمین کا یہی عمل ہے کہ وہ محض اس بنا ءپر کہ کوئی مضمون اُن کی طبقاتی سوچ کی خلاف ورزی کرتاہوتو اُس کو فوراً حذف کردیں ۔بھائی اگر ایسی وکی پیڈیاچلانی ہے تو اپنی کوئی الگ ویب سائٹ بناؤ اوراس پر جو مرضی آئے کرتے رہو۔کم ا ز کم وکی پیڈیاکے نام پر تو دھبہ مت لگاؤ۔ اگر اپنی ذمہ داریوں کو دیانت داری سے انجام نہیں دے سکتے تو چھوڑ دوایسی ذمہ داری کو ۔اگر دیانت داری اور منصف مزاجی تمہارے خمیر میں نہیں ہے تو کیوں وکی پیڈیاکے دامن کو داغدارکررہے ہو؟
- سمرقندی :یہ موصوف بھی اُردو ٹیکسٹ اورخاور کی طرح ایک مخصوص طبقاتی سوچ کی تلوار ہاتھ میں لئے ،منتظم ہونے کی ڈھال تھامے ، اس مضمون کے خلاف بر سر ِ پیکارنظر آتے ہیں۔ جب یہ مضمون شامل کیا گیا تو ان موصوف کو یوں محسوس ہوا کہ جیسے صاحب ِ مضمون کو نعوذباللہ پیغمبر کا رتبہ دے دیاگیاہوجبکہ اس مضمون میں ایسی کوئی بات نہیںتھی۔پھر ان موصوف نے اس مضمون کو بقو ل ان کے صحیح کردیایادوسرے لفظوں میں اپنی معاندانہ سوچ کااس مضمون میں بھرپور اظہارکردیاتو پھراُس کو محفوظ بھی کردیاکہ کوئی ترمیم نہ کرسکے۔ مزید یہ کہ اپنے مفتی ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے صاحب ِ مضمون کو اسلا م سے بھی خارج کردیا۔کیا اُردو وکی پیڈیاکے منتظمین کا یہی عمل اورکردارہے؟
اس وقت وکی پیڈیاکے بارہ منتظمین ہے ۔میرا مطالبہ ہے کہ اس مضمون کو اس کی اصل صورت میں لایاجائے اور منتظمین کی اس طرح کی جانبدارانہ روش کی سرزنش کی جائے ۔ اسی سے وکی پیڈیاصحیح معنوں میں ایک آزاد دائرۃ المعارف بن سکے گی وگرنہ یہ وکی پیڈیامحض ایک طبقاتی سوچ کی نمائندہ بن کر رہ جائیگی ۔--Urdu-Writer 07:03, 3 مئی 2008 (UTC)
کبھی اے نوجواں مسلم! تدّبر بھی کیا تونے؟
وہ کیا گردوں تھا، تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا؟ تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردار تمدّن آفریں، خلاّق آئینِ جہاں داریوہ صحرائے عرب، یعنی شتربانوں کا گہوارا سماں اَلۡفقَرُ فَخۡرِیۡ کارہا شان امارت میں "بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روئے زیبارا" گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا یارا غرض میں کیا کہوں تجھ سے کہ وہ صحرانشیں کیا تھے جہاں گیر و جہاں دار و جہانبان و جہاں آرا اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی کہ تو گفتار، وہ کردار، تو ثابت، وہ سیّارا گنوا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی ثرّیا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا حکومت کو تو کیا رونا کہ وہ اک عارضی شے تھی نہیں دنیا کے آئیں مسلّم سے کوئی چارا مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا غنی روزِ سیاہِ پیر کنعاں راتماشاکن" "کہ نورِ دیدہ اش روشن کند چشمِ زلیخارا
Please
Hello, I don't speak Urdu.I am from another Wikipedia. Can you translate it "This user is a professional Urdu speaker" to Urdu? It's for Babel. Thanks a lot friend!
اسلام علیکم
اسلام علیکم جناب امید ہے خیریت سے ہونگے۔ ایک بات پر مشورہ (یا آپکی مدد و اصلاح) درکار ہے، اندراج کریں یا کھاتہ بنائیں کے صفحہ پر ---- اندراج ---- کا خانہ اپنی جگہ سے ہٹ گیا ہے اور ویکی کے شارہ (LOGO) کے نیچے یعنی قائمۂ یمنی (Right menu) پر آتا ہے۔ وضاحت کے لیۓ اپنے شمارندے کا عکس بھیج رہا ہوں یہاں پر دیکھیۓ (See here)، براۂ کرم اگر آپ کو درست کرنے کا طریقہ معلوم ہے تو آگاہ کیجیۓ یا مجھے بتا دیجیۓ کہ میں اس معاملے میں بالکل نابلد ہوں۔ شکریہ۔ سمرقندی
اسلام علیکم
اسلام علیکم ثاقب صاحب۔ کسی روۓ خط محرکیۂ تلاش (search engine) ، جیسے Yahoo پر اگر اردو ویکیپیڈیا کے کسی بھی مضمون کا ----- عنوان + ویکیپیڈیا ------ لکھا جاۓ تو اصل مضمون تلاش کے نتائج میں سب سے اوپر نہیں آتا جبکہ اگر ------ عنوان + وکیپیڈیا ------ لکھ کر تلاش کیا جاۓ تو فوراً سب اوپر تلاش کے نتائج میں اصل مضمون کا ربط آجاتا ہے۔ میرا خیال ہے کہ شبکہ پر تلاش کے لیۓ کلیدی الفاظ (key words) میں ، صرف وکیپیڈیا شامل ہے جبکہ یہ بہتر ہوگا کہ تلاش کے کلیدی الفاظ میں وکیپیڈیا اور ویکیپیڈیا دونوں ہی شامل ہوں۔ ایسا کیسے کیا جاسکتا ہے؟ کیا ایسا ممکن ہے؟ کیا ویکیمیڈیا والوں سے رابطہ کرنا ہوگا۔ زحمت کی معذرت اگر وقت ہو تو براہ کرم توجہ فرمایۓ۔ شکریہ ۔ سمرقندی
- ثاقب صاحب نے کچھ عرصہ پہلے بتایا تھا کہ آک کل ان کے پاس internet access کم ہے۔
عام طور پر وکیپیڈیا پر تلاش کے لیے بہتر طریقہ یوں ہے:
site:ur.wiki.x.io مخطط
--Urdutext 13:16, 4 اگست 2008 (UTC)
processor
آپ کی تخلیق شدہ مقالے: ‘‘عامل’’ کے بارے میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں.
عامل کا لفظ آپ نے processor کیلئے استعمال کیا ہے. اور میرے خیال میں یہ لفظ تمام اُردو ویکی پر زیرِ استعمال ہے. کیا آپ کو نہیں لگتا کہ یہ انگریزی لفظ operator کی معنی ہے؟ اگر عامل پروسیسر کی معنی ہے تو آپریٹر کی کیا معنی ہوسکتی ہے؟
آپریٹر اور پروسیسر کے بارے میں میری رائے یہ ہے کہ آپریٹر کیلئے ‘‘کل کار (کلکار)’’ اور پروسیسر کیلئے ‘‘متعامل’’ استعمال کیا جائے تو بہتر رہے گا. آپ کا کیا خیال ہے؟
- حضرت ۔۔۔میں اردو میں بلکل بھی ماہر نہیں ہوں۔ یہ "کلاکار" کی جگہ کچھ اور استعمال نہیں ہوسکتا؟ میرے لیے اس مضمون کا ہونا لازمی ہے۔۔۔نام جو مرضی رکھیں۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 05:40, 19 اگست 2008 (UTC)
وکی پیڈیا کا ؎ڈیفالٹ اردو فانٹ
اسلام علیکم ثاقب صاحب۔ بات یہ ہے کہ میں انگریزی وکی پیڈیا کا تو پُرانا اور مستقل کاری ہوں۔ البتہ ازحد شوق کے باوجود اردو وکی پیڈیا پر زیادہ تواتر سے نہیں آپاتا۔ وجہ شاید ڈیفالٹ فانٹ ہے جس کو پڑھنے میں ذرا مشکل ہوتی ہے۔ انگریزی وکی پیڈیا پر دو چار مقالے بھی شروع کئے تھے۔ اور کبھی کبھی کسی مقالے میں ترمیم بھی کرلیتا ہوں۔ مگر اردو وکی پیڈیا پر یہ سب بہت مشکل لگتا ہے۔ اگر ہوسکے تو انتظامیہ سے ڈیفالت فانٹ کے لئے جمیل نوری نستعلیق یا علوی نستعلیق فانٹ کی سفارش کردیں میری طرف سے۔ یا اگر آپ کے اختیار میں ہو تو آپ ہی کریں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اردو وکی پیڈیا کے لئے اپنی خدمات پیش کرسکیں۔ اور ساتھ ساتھ استفادہ بھی کرسکیں۔ میرے مشورے کا جواب ضرور دیجئے گا۔ میرا ای میل ایڈریس یہ ہے۔ hundred_or_zero@hotmail.com
Synthebot
Dear bureaucrat, this is to request a bot flag for Synthebot. Its technical information is summarized below.
- Operator: Julian Mendez
- Automatic or Manually Assisted: mostly automatic in autonomous mode; sometimes manually assisted to solve interwiki conflicts
- Programming Language(s): pywikipedia (source code)
- Function Summary: interwiki links
- Already has a bot flag on: more than 100 wikipedias (SUL), and approved in many others as global bot
Further technical information is available on its main page. Thank you in advance. Regards, --Julian 11:15, 11 اکتوبر 2008 (UTC)
Xqbot
Hi! I request a bot flag for Xqbot.
- Operator: Xqt
- Automatic or Manually Assisted: automatic mode
- Programming Language(s): python (Python Wikipedia Robot Framework)
- Function Summary: maintain interwiki links with cosmetic changes enabled
- Already has a bot flag: 58 local flags, global bot flag, 1.5 mio edits; edits and flags
Thanks in advance. --Xqt 23:25, 5 اگست 2009 (UTC)
- I'll do some test edits. --Xqt 06:05, 4 ستمبر 2009 (UTC)
مبارکباد
--سید سلمان رضوی 18:02, 29 مارچ 2009 (UTC)
EmausBot
I'd like to request a bot flag for EmausBot.
- Operator: ru:User:Emaus
- Automatic or Manually Assisted: automatic mode
- Programming Language(s): python (Python Wikipedia Robot Framework)
- Function Summary: interwikis
- Already has a bot flag: global and 60+ local bot flags
Thanks! --Emaus 00:56, 13 جولائی 2010 (UTC)
مدد درکار
hi saqib, sorry, I have to write in english, because I havn't yet installed urdu fonts, . for the time being I am just writing by clicking the urdu fonts. I have been mostly active in english Wikipedia Can you please help me to upload picture, I am really suffing doing that. I have started an article about one American dance programme The name of that programme in english is " so you think you can dance. Can you please upload its logo on the urdu page ( the urdu article is not finished yet). Later I can see how you did that and I can do that myself in future. you can find that logo on the English page. By the way I forgot to tell that I am a pakistani, living in Norway for last 40 years. Here is the urdu article where the logo needs to be uploaded. "اچھا، تمہارا خيال ہے کہ تمہيں رقص کرنا آتا ہے". http://ur.wiki.x.io/wiki/%D8%A7%DA%86%DA%BE%D8%A7%D8%8C_%D8%AA%D9%85%DB%81%D8%A7%D8%B1%D8%A7_%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D9%84_%DB%81%DB%92_%DA%A9%DB%81_%D8%AA%D9%85%DB%81%D9%8A%DA%BA_%D8%B1%D9%82%D8%B5_%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7_%D8%A2%D8%AA%D8%A7_%DB%81%DB%92. Jogibaba 23:08, 25 جولائی 2010 (UTC)
- just create the link like this
and save the page. Click on the red link and it will take you to the upload page. As you probably know that only images that are not in Commons have to be uploaded. Also the images can't be copyrighted. --Urdutext 23:20, 26 جولائی 2010 (UTC)
- ثاقب صاحب، معلوم نہیں کہ اپنے صفحہ میں حالیہ ترمیم آپ نے خود کی ہے یا نہیں۔ سوچ رہا تھا کہ واپس کر دیا جائے اگر کسی اور نے کی ہے۔ کلیدی تختہ کا مسئلہ تو آپ کو نہیں ہو سکتا، کیونکہ آپ گوگل وغیرہ سے بھی قطع/چسپاں کر سکتے ہیں۔ --Urdutext 23:20, 26 جولائی 2010 (UTC)
عبدالرزاق قادری 20 مارچ 1986 پیدائش وہاڑی ضلع ، 1990 کے بعد ضلع لیہ میں منتقلی 12 اگست 2000 سے لاہور جنس: مذکر ذاتی بلاگ : افکار مسلم از عبدالرزاق قادری پیشہ: آن لائن قرآن پڑھانا (ملازمت) شہریت :پاکستانی مقصد حیات، تعلیم و تربیت اسلامی
گریجویٹ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور ہندی بھاشا کا ڈپلومہ سرٹیفیکیٹ پاس پنجاپ یونی ورسٹی اولڈ کیمپس لاہور کالم نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور، آن لائن کالم، افکارمسلم ایم اے اردو کا طالب علم، پرائیویٹ کنوارہ، جملہ حقوق محفوظ مطالعہ، اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی، فلسفہ، اسلام مذہب، حنفی مشرب، قادری آئیڈیل، شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ محمد ارشد قادری پسندیدہ اخبار، نوائے وقت سکونت ملک پارک بلال گنج نزد داتا دربار لاہور , پاکستان I am a new user. and I do not know how to introduce myself here. I did various mistake in past at wikipedia. Please help me in Urdu Lanuage text. My e-mail i.d is abdulrazzaqqadri@gmail.com I will wait
Bot flag for WikitanvirBot
- Operator : Wikitanvir
- Automatic or Manually Assisted : Automatic
- Programming Language(s) : Python (pywikipedia)
- Function Summary : Interwiki
- Edit period(s) : Daily
- Edit rate requested : 2/3 edits per minute at most
- Already has a bot flag (Y/N) : Yes, see here
- Function Details : Bot will patrol recent changes and new pages, and add, remove, or modify interwiki links in autonomous mode.
Currently doing some test edits. Notify me if there is a problem. — Tanvir • 07:50, 3 اکتوبر 2010 (UTC)
I need your help on the French Wikipedia
Hi Wisesabre. I need your help to accomplish a little task which involves fluency in Urdu and possibly other similar languages. I found your account from the French Wikipedia and thought that you might like to contribute a bit. Okay, so I wrote this French article on Sayd Bahodine Majrouh, a poet and writer from Afghanistan who was killed in Peshawar in February 1988, and I would like you to find out if there are articles written about him in Urdu, Pashto, Farsi, and whatever languages you can decipher... because I certainly can't! Or course, "Sayd Bahodine Majrouh" is the typical French spelling: in English, it would be closer to "Sayd Bahauddin Majruh" or "Majrooh" - anyway, something of the like.
I would then like to ask you to add the appropriate interwiki links - such as [[fr:Sayd Bahodine Majrouh]] - to these articles and do the same for the French article so as to link them all together. You see, there's practically nothing to be found in English or French about Majrooh on the Internet, but given the reputation he's been given by some French sources (mostly his friends, translators and collaborators), I sense there's got to be a whole lot on him in the languages of the area from which he came: Pashto, Farsi, Urdu, etc. So, if you're up to it, please inform me on either of my English or French accounts, seeing as how I could barely manage to navigate all the way here! I'm sure you'll understand. Thanks in advance for your efforts.
• H☼ωdΘesI†fl∉∈ {KLAT} • 20:54, 25 نومبر 2010 (UTC)
- I do not think we have an article on ' Sayd Bahauddin Majrooh / سید بہاؤالدین مجروح ' but we can make it, if you can provide some links of the material in english. --سمرقندی 01:08, 26 نومبر 2010 (UTC)
- Okay, I'll see what I can do about the sources, but that might prove quite complicated since I pumped a lot of information from the Internet (free previews from sites such as Google Books and Amazon) as well as from French books I personally own, meaning I don't think I could provide you with clear references. You can always check out the article in case you're curious as to where I gathered my sources from; I mean, (almost) everything is in the article as it is right now. I'll admit that I'm far from done looking into Google and stuff, but that's what I have until now. Thanks for checking for the Urdu article and letting me know about it (or, more precisely, the actual absence of it)! Oh, can you please check the Farsi (Persian) and Pashto Wikipedias as well? I just really want to make sure there aren't any articles on Majrouh that I didn't spot... If you can't, I'll try contacting some other user from the these encyclopedias directly. Thank you in advance for trying.
• H☼ωdΘesI†fl∉∈ {KLAT} • 09:22, 27 نومبر 2010 (UTC)
- Okay, I'll see what I can do about the sources, but that might prove quite complicated since I pumped a lot of information from the Internet (free previews from sites such as Google Books and Amazon) as well as from French books I personally own, meaning I don't think I could provide you with clear references. You can always check out the article in case you're curious as to where I gathered my sources from; I mean, (almost) everything is in the article as it is right now. I'll admit that I'm far from done looking into Google and stuff, but that's what I have until now. Thanks for checking for the Urdu article and letting me know about it (or, more precisely, the actual absence of it)! Oh, can you please check the Farsi (Persian) and Pashto Wikipedias as well? I just really want to make sure there aren't any articles on Majrouh that I didn't spot... If you can't, I'll try contacting some other user from the these encyclopedias directly. Thank you in advance for trying.
- Farsi wikipedia do not have the article on Majruh, Pashto wikipedia have an small introduction HERE. We will try to write about Majruh on Urdu wikipedia when ever time allows us to do so --سمرقندی 03:16, 28 نومبر 2010 (UTC)
- Oh thank you so much for having looked for Majruh articles and finding the Pashto one! I owe you. Now, if only I could manage to actually read it... :P Oh well, can't have it all. Please keep me posted on the development of the Urdu article, even if it takes many months or years.
One last question for you: why oh why can't the Pashto article be modified? I tried to manually add the link to the French article, and for some reason it wouldn't let the text be edited. Talk about strange... Thanks a lot again for everything.
• H☼ωdΘesI†fl∉∈ {KLAT} • 06:49, 28 نومبر 2010 (UTC)
- The Pashto wikipedia edit link is HERE, I have already added the French wikipedia link of the related article there. --سمرقندی 00:43, 29 نومبر 2010 (UTC)
- I apologize and I am ashamed of what happen in recent changes short while ago. I obey your advice and I will not use my administrator rights, as long as, you keep an eye one on the other side. For Mr Haider it is clear by his behavior and from the vote also that this is in the greater interest of Urdu wikipedia that such a person should not have rights to change system pages. I myself, presents myself to remove me from the administrators if you need to do so, I am agree to remove me from the administrators. --سمرقندی 09:40, 4 جنوری 2011 (UTC)
. Thanks for cooperating, Not just me, the whole community will keep an eye on rights miss use. Inshallah we will soon resolve this issue gracefully. I am working on a formula, I hope it will resolve these issue once for all.سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 09:49, 4 جنوری 2011 (UTC)
وکی میڈیا
یہاں http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:StringFunctions دیے گئے چند فنکشنز کی ضرورت آن پڑی ہے جس کیلیے وکی میڈیا ورژن 1.7 کی ضرورت آن پڑی ہے۔ کیا آپ وکیپیڈیا اردو کے وکی میڈیا کو اپ ڈیٹ کرنے کے سلسلے میں میری کوئی مدد کر سکتے ہیں؟ جواب کا منتظر رہوں گا۔ حیدر 21:36, 4 جنوری 2011 (UTC)
مدد درکار
ثاقب بھائی، میں نے بھی اپنا صفحہ User:Sasajid سے صارف:ساجد امجد ساجد کی طرف منتقل کر دیا تھا اس کے بعد مجھے ملنے والے پیغامات کے لئے مجھے برقی خط موصول نہیں ہوتا اور کاشف بھائی سے رابطہ کرنے کی صورت میں معلوم ہوا کہ میرا کھاتہ درست طریقے سے منتقل نہیں ہوا۔ اس سلسلے میں کاشف بھائی کا جواب آپ یہاں ملا حظہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس سلسلے میں میری مدد کر سکیں تو ممنون ہوں گا۔--ساجد امجد ساجد 09:57, 20 فروری 2011 (UTC)
Bot flag for User:MerlIwBot
- Operator : w:de:User:Merlissimo
- Automatic or Manually Assisted : Automatic
- Programming Language(s) : Java
- Function Summary : Interwiki
- Already has a bot flag : Yes, alswiki,arwiki,bnwiki,brwiki,bswiki,cswiki,dewiki,dvwiki,enwiki,eswiki,fiu_vrowiki,fiwiki,frwiki,fywiki,glwiki,idwiki,iswiki,itwiki,jawiki,kshwiki,ltwiki,mrwiki,mtwiki,ndswiki,nlwiki,nnwiki,pcdwiki,plwiki,ptwiki,rowiki,ruwiki,simplewiki,slwiki,sqwiki,srwiki,trwiki,ukwiki,viwiki,wuuwiki,zh_yuewiki, commons,incubator,wikispecies,global bot =(flag on all wikipedia interwiki projects except this one)
sulutil:MerlIwBot Merlissimo 12:04, 9 اپریل 2011 (UTC)
Bot flag
سلام ، من نمی دانم چرا اما من پرچم ربات در این وب سایت. اگر یک دلیل وجود دارد فقط به من اجازه دهید، اما در غیر این صورت من قدردانی خود را از بین بردن آن. من سمت چپ توجه داشته باشید برای بوروکرات دیگر نیز هست. با احترام ، ~ ~ ~ ~
Deletion
Please deleteتصویر:SYED YOUSAF RAZA GILANI.jpg as no licence.Ebe123 15:10, 9 اکتوبر 2011 (UTC) Also Msharaf k dor me maashi tarqi as no content than the title. Ebe123 15:26, 9 اکتوبر 2011 (UTC)