جوگی اسد راجپر کا انٹرویو

ترمیم

بہت شکریہ، عالی جناب! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:04، 24 دسمبر 2018ء (م ع و)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

ترمیم
  خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب Hindustanilanguage صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

بہت شکریہ، اور آپ کو بھی ان دو تقاریب کی تہ دل سے مبارک باد! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:19، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

بغیر تبادلہ خیال منتقلی

ترمیم

السلام علیکم

جو مضمون آپ نے کل منتقل کیا وہ en:Predictions of the end of Wikipedia کا ترجمہ تھا :(— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:10، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)

اوہ! اس معاملے میں میرے ساتھ ساتھ شاید سمجھنے میں شعیب بھائی سے بھی غلطی ہوئی تھی۔ اطلاع کے لیے شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)
@محمد شعیب: صاحب، براہ مہربانی کم از کم متن پڑھ لیا کریں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:17، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)
ویسے اگر آپ بِگ بخاری صاحب کو ویکی معاون کا استعمال اگر سمجھا دیں تو فیوچر میں کچھ کنفوژن نہیں ہوگا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:49، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)
آغا صاحب استعمال ہی موبائل ایپ سے کرتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 19:58، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)
اوہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:11، 31 دسمبر 2018ء (م ع و)

جید منتظم کی رائے

ترمیم

السلام علیکم

عاشق علی (ایڈیٹر) جیسے صارفین کا کیا کِیا جائے؟ ناجانے کتنے کھاتے ہیں ان کے— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:57، 3 جنوری 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام۔ پہلے یہاں m:Steward_requests/Checkuser جانچ کروا لیجیے۔ اگر ثابت ہو جائے تو ہم کار روائی کر سکتے ہیں۔ ماضی میں ایسے صارفین پر دائمی پابندی لگا دی جا چکی ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 3 جنوری 2019ء (م ع و)

نگران صارفین (oversighters)

ترمیم
کیا ہماری ویکی پر نگران صارفین (oversighters) کا حلقہ نہیں ہے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:26، 3 جنوری 2019ء (م ع و)
نہیں ہے۔ میرے آنے سے پہلے تو صرف تین ہی حقوق صارفین تھے، مامور اداری، منتظم اور استرجع کنند گان۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 3 جنوری 2019ء (م ع و)
تو لائیے ناں، میں چاہتا ہوں یہ منصب مجھے ملے۔ آپ کیا اِس حلقہ صارفین کی درخواست فیب پر دے دیں گے؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:11، 3 جنوری 2019ء (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 55» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔