تحصیل چیچہ وطنی
چیچہ وطنی ضلع ساہیوال، پنجاب، پاکستان کی دو تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام چیچہ وطنی ہے۔ اس میں 37 یونین کونسلیں ہیں۔ چیچہ وطنی کے مشہور دیھات میں چک نمبر110 بارہ ایل قابل زکر ہے۔ راے حسن نواز خان (پی ٹی آیی) کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔
چیچہ وطنی لاہور سے دو سو کلومیٹر مغرب میں جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔ معروف گلوکار استاد مہدی حسن کا تعلق بھی اسی شہرسے ہے۔
دیگرمشہورشخصیات میں (استر جون)عیسائي نرس- مولانا اعظم طارق (شھید) - شازیہ ہدایت (ايتهليٹ ) راے علی نواز- راے احمد نواز- راے حسن نواز خان۔ چوھدری زاہد اقبال -چوھدری ولی محمد جٹ - چوھدری صادق آرائيں۔ چوھدری طفیل۔ چوھدری حنیف - چوھدری ارشد۔ چوھدری سجاد احمد چیمہ۔ اور چوھدری جاوید ظفر شامل ہیں۔
ضلع ساہیوال کی دیگر تحصیلیں
ترمیمشخصیات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ضلع ساہیوال کے بارے میںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ findpk.com (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "ضلع ساہیوال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان