ترسیل
Transmission ترسیل ؛ ترسیل کا عمل یا ترسیلی حالت ؛ خبررسانی؛ مخابرہ؛ انتقال؛ گذر جیسے روشنی کا شیشے یا کسی اور شفاف چیز میں سے۔ (میکانیات) وہ ترکیب یا آلہ جو، چلنے والے حصّے کو انجن سے طاقت فراہم کرے، جیسے موٹر کار کے انجن سے۔ (طبیعیات) ایصال؛ حرارت وغیرہ کا گذر کسی چیز یا جسم کے اندر۔ (ریڈیو/ٹی وی) مجلس نشریات؛ ترسیل نشریات۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان