تری پِٹَک: تری یا تر کے معنی ہیں تین اور پٹک کا مطلب ہے ٹوکری، تری پتاکا کا مطلب ہے: تین ٹوکریاں۔ تری پٹک بدھ مت کی تین کتابوں کا مجموعہ ہے۔[1]

تراجم
Tripiṭaka
انگریزی:Three Baskets
پالی:Tipiṭaka
سنسکرت:त्रिपिटक
Tripiṭaka
بنگالی:ত্রিপিটক
برمی:ပိဋကတ် သုံးပုံ
[pḭdəɡaʔ θóʊɴbòʊɴ]
چینی:三藏
(پینینsānzàng)
جاپانی:三蔵
(روماجی: sanzō)
خمیر:ព្រះត្រៃបិដក
کوریائی:삼장
(آر آر: samjang)
سنہالی:ත්‍රිපිටකය
تھائی:พระไตรปิฎก
ویتنامی:Tam tạng
بدھ مت کی فرہنگ

تین اقسام

ترمیم

تری پٹک کتاب تین بنیادی متون پر مشتمل ہے۔ تین پالی مذہبی متون کی وہ ترتیب نہیں ہے جو روایتی بدھ متون میں خیال کی جاتی ہے: ست پٹک وینا پٹک سے قدیم ہے، جبکہ ابھی دھرم پٹک ان سے کوئی دو صدی بعد کا ہے۔ وینا پٹک میں خانقاہی راہبوں کی طرف سے آہستہ آہستہ تفسیری عبارات و تشریحات کا اضافہ نظر آتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Buddhist Books and Texts: Canon and Canonization." Lewis Lancaster, Encyclopedia of Religion, 2nd edition, pg 1252