تسمیع
تسمیع کے معنی سننا، سنانا ہے، فقہی اصطلاح میں نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت، سمع اللہ لمن حمدہ کہنا۔
سمع اللہ لمن حمدہ کے کلمات کو از راہ اختصار تسمیع کہا جاتا ہے۔ یہ جماعت کے وقت امام کا بلند آواز میں کہنا سنت ہے تاکہ مقتدی اسے سن سکے یہ احناف، شوافع اور حنابلہ کے ہاں سنت ہے اور مالکیہ کے نزدیک مندوب ہے[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الفقہ على المذاهب الاربعہ، مؤلف: عبد الرحمن بن محمد عوض الجزيری، ناشر: دار الكتب العلمیہ، بيروت لبنان