تہمینہ دولتانہ
تہمینہ دولتانہ (ولادت: 1950ء) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ 1993ء سے 1999ء اور 2002ء سے 2018ء تک آپ پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن رہیں۔
تہمینہ دولتانہ | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
مدت منصب 17 مارچ 2008ء – 16 مارچ 2013ء | |
مدت منصب 16 نومبر 2002ء – 15 نومبر 2007ء | |
مدت منصب 15 فروری 1997ء – 12 اکتوبر 1999ء | |
مدت منصب 15 اکتوبر 1993ء – 5 نومبر 1996ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال) |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
اولاد | 2 لڑکے: میاں عمران عقیل دولتانہ اور میاں عرفان عقیل دولتانہ |
رشتے دار | دیکھیے دولتانہ خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیم1993ء کے عام انتخابات
ترمیمتہمینہ دولتانہ پہلی بار 1993ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 وہاڑی 2 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1][2]
1997ء کے عام انتخابات
ترمیمتہمینہ 1997ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے 130 وہاڑی 3 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[1] خواتین کی ترقی، سماجی بہبود اور خصوصی تعلیم کی وزیر کی حیثیت سے رہیں۔[2]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیموہ 2013ء کے عام انتخابات میں این اے 169 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑی تھیں، لیکن ناکام رہیں۔[3] بعد میں تہمینہ پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے بالواسطہ قومی اسمبلی میں منتخب ہوئیں۔.[4][5][6][7][8]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "PPP reserves berth in 'first' class"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 22 فروری 2008۔ 8 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017
- ^ ا ب "Profile"۔ www.pap.gov.pk۔ Punjab Assembly۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017
- ↑ Khawar Ghumman (17 مئی 2013)۔ "Traditional politics losing ground in southern Punjab"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 6 مارچ2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017
- ↑ "PML-N assured of win-win situation on many seats"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 9 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 8 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "A glance at Sindh's female election hopefuls"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 7 مئی 2013۔ 4 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017
- ↑ "Number of women candidates not rising"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 21 اپریل 2013۔ 6 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017
- ↑ "Once bitten, Sharifs being 'shy' about gubernatorial hunt"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 20 فروری 2015۔ 9 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017