جین مت میں تیرتھنکر (اریہنت، جِنیندر) ان 24 افراد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو ریاضتوں کے ذریعہ ہمہ دانی (کیول گیان) حاصل کرتے اور سنسار ساگر پار لگانے والے تیرتھ کی تخلیق کرتے ہیں۔ تیرتھنکر وہ شخص ہوتا ہے جو غصہ، فخر، دھوکا، خواہش، وغیرہ پر قابو پالے۔ تیرتھنکر کو اس نام سے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ ”تیرتھ“ (پایاب)، ایک جین برادری کے بانی ہیں، جو ”پایاب“ کے روپ میں ”انسانی دکھوں کی ندی“ کو پار کراتا ہے۔

فہرست

ترمیم

دھنش سے مراد "bow"، ہاتھ سے مراد انسانی ہاتھ ہے اور 1 پورو 8,400,000 x 8,400,000 یا 70,560,000,000,000 سالوں کے برابر ہے۔[1]

عدد نام علامت رنگ قد عمر
1 رشبھ ناتھ (آدی ناتھ) بیل سنہری 500 دھنش 84,00,000 پورو
2 Ajitanatha ہاتھی سنہری 450 دھنش 72,00,000 پورو
3 Sambhavanatha گھوڑا سنہری 400 دھنش 60,00,000 پورو
4 Abhinandananatha بندر سنہری 350 دھنش 50,00,000 پورو
5 Sumatinatha بگلا سنہری 300 دھنش 40,00,000 پورو
6 Padmaprabha پدما سرخ 250 دھنش 30,00,000 پورو
7 Suparshvanatha سواستیکا سنہری 200 دھنش 20,00,000 Purva
8 Chandraprabha ہلال چاند سفید 150 دھنش 10,00,000 پورو
9 Pushpadanta (سووِدھی ناتھ) مگر مچھ یا Makara سفید 100 دھنش 2,00,000 پورو
10 Shitalanatha Shrivatsa سنہری 90 دھنش 1,00,000 پورو
11 Shreyanasanatha گینڈا سنہری 80 دھنش 84,00,000 Years
12 Vasupujya بھینسا سرخ 70 دھنش 72,00,000 سال
13 Vimalanatha جنگلی سؤر سنہری 60 دھنش 60,00,000 سال
14 Anantanatha سیہ بمطابق دگمبر فرقہ
باز بمطابق شویتامبر فرقہ
سنہری 50 دھنش 30,00,000 سال
15 Dharmanatha Vajra سنہری 45 دھنش 10,00,000 سال
16 Shantinatha چکارا یا ہرن سنہری 40 دھنش 1,00,000 سال
17 Kunthunatha بکری سنہری 35 دھنش 95,000 سال
18 Aranatha نندی اوتار یا مچھلی سنہری 30 دھنش 84,000 سال
19 Māllīnātha کلش نیلا 25 دھنش 55,000 سال
20 Munisuvrata کچھوا سیاہ 20 دھنش 30,000 سال
21 Naminatha نیلا کنول سنہری 15 دھنش 10,000 سال
22 Neminatha شنکھ سیاہ 10 دھنش 1000 سال
23 Parshvanatha سانپ نیلا 9 ہاتھ 100 سال
24 مہاویر شیر سنہری 7 ہاتھ 72 سال

حوالہ جات

ترمیم