اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ثومی

 

اسمیاتی درجہ جنس [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: ہلیونطب
ہلیونطب
جنس: ثومی
Allium
سائنسی نام
Allium[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثومی (Allium) دراصل پودوں کی ایک جنس کو کہا جاتا ہے جس کا تعلق خاندان ثومان (Alliaceae) کے قبیلے ثومیل (Allieae) سے ہے۔ اس جنس میں پیاز، لہسن اور کراث جیسی پودوں کی انواع پائی جاتی ہیں۔ ثومی کا لفظ اسی وجہ سے ماخوذ ہے کیونکہ لہسن کو ثوم کہا جاتا ہے اور اسی سے ثومی کا نام پڑا۔ انگریزی میں بھی اس کو لہسن کی مناسبت سے ہی Allium کہا جاتا ہے لاطینی میں Allium کا مطلب لہسن کا ہوتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ عنوان : A subfamilial classification for the expanded asparagalean families Amaryllidaceae, Asparagaceae and Xanthorrhoeaceae — جلد: 161 — صفحہ: 132–136 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1111/J.1095-8339.2009.00999.X
  2. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Genera plantarum eorumque characteres naturales, secundum numerum figuram, situm, & proportionem omnium fructificationis partium — اشاعت پنجم — صفحہ: 143 — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.746 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/651151
  3. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 294 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358313
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Allium دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2024ء