جسا سنگھ اہلو والیا
اٹھارویں صدی کا ایک مشہور سکھ سردار
(جسا سنگھ اہلووالیہ سے رجوع مکرر)
جسا سنگھ اہلوالیہ (1718–1783) اٹھارویں صدی کا ایک مشہور سکھ سردار تھا۔ وہ لاہور کے نزدیک ایک گاؤں پند اہلوال میں پیدا ہوا۔ نواب کپور سنگھ نے اس کی دلیری سے خوش ہوکے 1753 میں اپنے مرنے پر اسے اپنا وارث بنایا۔ جسا سنگھ نے 1761 میں لاہور پر قبضہ کر لیا۔ احمد شاہ ابدالی کے ساتھ اس کی کئی لڑائیاں ہوئیں۔ 1772 میں اس نے کپورتھلہ ریاست کی بنیاد رکھی جس کا دارالحکومت کپورتھلہ شہر تھا ۔
جسا سنگھ اہلو والیا | |
---|---|
(تیلگو میں: జస్సా సింగ్ అహ్లూవాలియా) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 3 مئی 1718ء |
وفات | سنہ 1783ء (64–65 سال)[1] امرتسر |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/245437 — بنام: Jassā Siṅgha Āhalūwālīā — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017