جسم
جسم کسی چیز
زندہ اجسام کے لیے جسم ایک لازمی جزو ہے، جو کسی بھی جاندار کا ہو سکتا ہے، جس میں انسان اور جانور دونوں ہی شامل ہیں۔ جسم عموماً صحت سے متعلقہ مسائل، پیدائش یا موت کی صورت میں استعمال ہوتا ہے۔ جانداروں کے جسم، اعضاء اور خلیات کے میکانیکی و حیاتی کیمیائی افعال کے مطالعے کو فعلیات کہا جاتا ہے۔
انسانی جسم
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے جسم ملاحظہ کریں۔
انسانی جسم سر، گردن، دھڑ، دو ہاتھ اور دو ٹانگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
حد بندی
ترمیمجسم کے کچھ سطحی حصے، جسم میں شامل ہونے کے باوجود، جسم کا حصہ نہیں سمجھے جاتے، مثال کے طور پر بال، اسی طرح جسم سے خارج ہونے والے فاضل مادے مثال کے طور پر پسینہ، بول و براز وغیرہ بھی جسم کا حصہ تسلیم نہیں کیے جاتے حالانکہ وہ اسی جسم سے خارج ہوتے ہیں۔
تغیر و تبدل
ترمیمانسانوں میں موت کی صورت میں مرجانے والے شخص کے جسم کو لاش یا نعش کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جسم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |