جمی کارٹر
جیمز ارل "جمی" کارٹر (پیدائش: یکم اکتوبر، 1924ء) 1977ء سے 1981ء تک امریکا کے 39 ویں صدر رہے۔ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن تھے۔ ان کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے جنوبی علاقوں سے تھا جہاں وہ ریاست جارجیا میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سینیٹر اور بعد ازاں جارجیا کے گورنر ر رہے۔ اس حیثیت سے انھوں نے نسلی امتیازات کو ختم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کیں۔ وہ اپنے مونگ پھلی کے کاروبار کے باعث بھی مشہور تھے۔
جمی کارٹر | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Jimmy Carter) | |||||||
مناصب | |||||||
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (30 ) | |||||||
برسر عہدہ 2 نومبر 1976 – 20 جنوری 1977 |
|||||||
| |||||||
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [1] (39 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 جنوری 1977 – 20 جنوری 1981 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: James Earl Carter Jr.) | ||||||
پیدائش | 1 اکتوبر 1924ء (100 سال)[2][3][4][5][6][7][8] پلینز، جارجیا |
||||||
رہائش | پلینز، جارجیا [9] | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
قد | 1.77 میٹر ، 177 سنٹی میٹر | ||||||
استعمال ہاتھ | دایاں | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن لیگن [10] | ||||||
عارضہ | اسودینومہ | ||||||
زوجہ | روزالین کارٹر (7 جولائی 1946–19 نومبر 2023)[11] | ||||||
اولاد | جیک کارٹر ، ایمی کارٹر ، جیمز ارل کارٹر سوم [12]، جیف کارٹر [12] | ||||||
تعداد اولاد | 4 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جارجیا ساؤتھ ویسٹرن اسٹیٹ یونیورسٹی جارجیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ریاست ہائے متحدہ نیول اکیڈمی (–1946) یونین کالج (1953–) |
||||||
تخصص تعلیم | طبیعیات | ||||||
تعلیمی اسناد | بی ایس سی | ||||||
پیشہ | بحری افسر ، سفارت کار ، ناول نگار ، سیاست دان ، کسان ، آپ بیتی نگار ، سبمیرینر ، ریاست کار ، ماہر ماحولیات ، کاروباری شخصیت ، انجینئر ، جنگ مخالف کارکن ، کارکن انسانی حقوق ، مصنف ، انسان دوست | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14]، ہسپانوی | ||||||
ملازمت | ایموری یونیورسٹی | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
شاخ | امریکی بحریہ | ||||||
عہدہ | لیفٹنینٹ | ||||||
اعزازات | |||||||
نانجنگ یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر (2012)[15] کیٹالونیا بین الاقوامی انعام (2010)[16] امریکی امن ایوارڈ (2009) نوبل امن انعام (2002)[17][18] شعبۂ انسانی حقوق کا اقوام متحدہ انعام (1998) اندرا گاندھی انعام (1997) فلاڈلفیا لبرٹی میڈل گرامی اعزاز صدارتی تمغا آزادی آرڈر آف دی نیل |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
انھوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تصفیہ کرانے کی کوششیں کیں تاہم جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے سوویت یونین کے ساتھ معاہدے کی ان کی کوششیں کامیاب نہ ہوسکیں۔ ان کے بعد رونالڈ ریگن امریکا کے صدر بنے۔
جمی کارٹر آج کل مختلف ممالک میں انتخابات کے آزاد مبصر کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔
اپنے دور صدارت میں جمی کارٹر کو کئی داخلی مسائل کا سامنا کرنا پڑا جن میں توانائی اور اقتصادی بحران بھی شامل ہے۔ اس بحران کے خاتمے میں ناکامی ہی ان کی صدارت کے خاتمے اور رونالڈ ریگن کی آمد کا باعث بنی۔
نوبل انعام
ترمیمانھیں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا ہے۔
انسانی حقوق
ترمیم88 سال کی عمر میں کارٹر نے امریکی صدر اوبامہ کے قتل بذریعہ ڈرون کو انسانی حقوق سے متصادم قرار دیا۔[19]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ James Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2018
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118519336 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1288332 — بنام: Jimmy Carter (5) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jimmy-Carter — بنام: Jimmy Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/carter-james-jimmy-earl — بنام: Jimmy Carter — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32307.htm#i323061 — بنام: James Earl Carter, Jr.
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=carterj — بنام: Jimmy Carter
- ↑ Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=james+earl;n=carter;oc=1 — بنام: Jimmy Carter
- ↑ Park Alpha Code: https://www.nps.gov/jica/faqs.htm
- ↑ عنوان : New Georgia Encyclopedia — New Georgia Encyclopedia ID: https://www.georgiaencyclopedia.org/articles/government-politics/jimmy-carter-b-1924 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جنوری 2024
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p32307.htm#i323061 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11895360f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103065187
- ↑ http://www.moe.gov.cn/s78/A22/xwb_left/moe_829/201802/t20180228_328136.html — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اپریل 2019
- ↑ http://web.gencat.cat/ca/generalitat/premis/pic/
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2002/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ جمّی کارٹر (24 جون 2012ء)۔ "A Cruel and Unusual Record"۔ نیا یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
ویکی ذخائر پر جمی کارٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |