حاجی پاشا
حاجی پاشا عثمانی ترک سیاست دان اور تیسرے وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ عثمانی سلطان اورخان اول نے انھیں 1348ء میں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کیا جس پر وہ 1349ء تک فائز رہے۔ حاجی پاشا کی سوانح تاریخ میں ناپید ہے۔
حاجی پاشا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ | |||||||
مدت منصب 1348ء – 1349ء | |||||||
حکمران | سلطان اورخان اول | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سلطنت عثمانیہ | ||||||
وفات | سلطنت عثمانیہ | ||||||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | ||||||
مذہب | سنی اسلام | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمسیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم سلطنت عثمانیہ 1348ء –1349ء |
مابعد |