حساب (عربی: حسابيات یا علم الحساب، فارسی: حساب، انگریزی: Arithmetic)، علمِ ریاضی کی سب سے سادہ ترین شکل ہے اور اس کا مفہوم گِننا یا عدد کا ہوتا ہے۔ گو کہ غلط ہے، پر اردو میں عموما حساب اور ریاضی کے الفاظ کو ایک دوسرے کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ حساب میں گننے کے عمل میں روزمرہ کے سادہ سے حساب کتاب سے لے کر سائنسی اور تجارتی شعبہ جات تک کے تمام اقسام کی شمارکاری آجاتی ہے۔

مزید

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم