این اے۔6 (دیر زیریں-1)
(حلقہ این اے۔34 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔6 (دیر زیریں-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔94، پی ایف۔95، پی ایف۔96 اور پی ایف۔97۔
این اے۔6 (دیر زیریں-1) NA-6 Lower Dir-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Lal Qilla Tehsil, Samarbagh Tehsil, Munda Tehsil and Balambat Tehsil (partly) of Lower Dir District |
ووٹر | 457,078 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018 |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-34 (Lower Dir) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے قاری حسین احمد نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے ملک عظمت خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 504,091
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
صاحب زادہ محمد یعقوب | جماعت اسلامی پاکستان | 46968 |
محمد بشیر خان | پاکستان تحریک انصاف | 45503 |
فضل اللہ | جمعیت علمائے اسلام ف | 5313 |
جماعت اسلامی پاکستان کے صاحب زادہ محمد یعقوب نے 46968 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013